براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شادی کے بعد مرد کے افیئرز کی زیادہ ذمے دار خواتین ہیں، یاسر حسین
کراچی: اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے دوسری شادی اور شادی کے بعد کے افیئرز کے لیے خواتین کو زیادہ ذمے دار قرار دے دیا۔
یاسر حسین نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے متعدد سماجی موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ شادیوں، خصوصاً…
پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم، 1948 والی پوزیشن پر آگئے: وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہوچکا ہے، ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ شملہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد کنٹرول لائن اب…
سعودیہ میں شدید گرمی، عازمین حج کو خیموں میں رہنے کی ہدایت
مکۃ المکرمہ: ان دنوں سعودی عرب میں شدید گرمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جس کے باعث انتظامیہ نے عازمین حج کو گرمی سے بچنے کے لیے خیموں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے…
وزیراعظم شہباز شریف کل اہم دورے پر سعودیہ جائیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا انتہائی اہم دورہ کریں گے جس کے دوران وہ ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار بھی سعودی عرب جائیں گے۔…
ملک میں گدھوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی
کراچی: پاکستان کے طول و عرض میں گدھوں کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ 9 ہزار بڑھ گئ،ی جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60…
لوگ حسد کرتے ہیں، چاہت فتح نے خود کو بہترین گلوکار ٹھہرادیا
لاہور: گلوکار چاہت فتح علی خان نے خود کو بہترین گلوکار قرار دے دیا۔
گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذات پر کی جانے والی تنقید کا بھرپور جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ ان سے…
فلم لو گرو کے گانے کیلئے ماہرہ نے اپنی شادی کا جوڑا پہن ڈالا
کراچی: سپر اسٹار ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی فلم "لو گرو" کا نیا شادی کا گانا "سادہ آشنا" ریلیز ہوتے ہی تیزی سے مقبول ہوچکا ہے۔
اس گانے کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس گانے کے ڈھولکی کے سین میں ماہرہ خان نے اپنی مایوں کا دوپٹہ زیب تن…
گاڑی سوار شخص نے تشدد شروع کیا، میں معافی مانگتا رہا وہ مارتے رہے، سُدھیر
کراچی: ڈیفنس میں سلمان فاروقی کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان سُدھیر کا بیان سامنے آگیا۔
رنچھوڑلائن کے رہائشی سدھیر اور اس کی بہن کلپنا اہل خانہ سمیت گھر کو تالا لگاکر کہیں چلے گئے تھے جب کہ اب سدھیر نے میڈیا پر آکر اپنا پہلا بیان دیا…
میرے ہمسفر سمیت کئی ڈراموں کی مصنفہ سائرہ رضا انتقال کرگئیں
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف مصنفہ سائرہ رضا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔
سائرہ رضا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب یہ خبر دی گئی تھی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے۔
اب ان کے قریبی…
ملیر جیل سے 213 قیدی فرار ہوئے، 78 کو پکڑلیا، آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ملیر جیل سے 213 قیدی فرار ہوئے، جن میں سے 78 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملیر جیل میں کُل 6 ہزار قیدی ہیں، گزشتہ روز زلزلے کے…