براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی پولیس کا ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن
کراچی : کراچی پولیس کا ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد دکانوں اور گھروں پر چھاپے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں مقامی پولیس کی جانب سے ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف متعدد!-->!-->!-->…
مسٹر پاکستان ورلڈ 2020 کیوان حسنین کے بلند عزائم
لاہور: پاکستانی نژاد امریکی کیوان حسنین نے حال ہی میں مسٹر پاکستان ورلڈ 2020 کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ کیلی فورنیا امریکا میں پیدا ہونے اور پرورش پانے والے اس نوجوان کا تعلق لاہور سے ہے اور یہ آئندہ برسوں میں بہت سے عالمی مقابلوں میں!-->…
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 453 ہوگئی
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 453 ہوگئی ہے جبکہ 3افراد جاں کی بازی ہار گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ملک بھر میں اس وائرس سے 3 افراد کے جاں بحق!-->!-->!-->…
کورونا وائرس، بلاول کی وفاق کو بڑی پیشکش
کراچی: کورونا وائرس سنجیدہ مسئلہ اس پر پوائنٹ اسکورنگ کی ضرورت نہیں، وزیراعظم پر تنقید کا نہیں بلکہ انہیں قائل کرنے کا وقت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا!-->…
کورونا متاثرین کی تعداد 338 ہوگئی
اسلام آباد: بلوچستان میں 22، سندھ میں پانچ اور خیبر پختونخوا کے مزید 15 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں اس وبا کے شکار افراد کی تعداد 338 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ 22 کیس سامنے آںے کے بعد مریضوں کی!-->…
کورونا خدشہ، 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 25 مارچ سے کراچی جانے والی 8 ٹرینیں بند کردی جائیں گی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ سندھ!-->…
امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس کا خوف، لاک ڈاون کے خدشہ سے کئی علاقوں میں اسٹورز خالی
پیرس: کورنا وائرس کے باعث دنیا بھر کے مختلف ممالک میں لاک ڈاون کے خوف سے شہریوں نے بنیادی اشیا اور اضافی راشن کی خریداری شروع کردی۔ کینیڈا میں بھی افراتفری کے عالم میں شہریوں نے بازاروں کا رخ کرلیا، امریکا کے مختلف سپر مارکیٹوں میں!-->…
کورونا متاثرین کی تعداد 332، دو اموات
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 332 ہوگئی جبکہ وائرس نے 2 افراد کی جان لے لی، مرنے والے افراد میں ایک کا تعلق مردان اور دوسرے کا ہنگو سے تھا۔ پنجاب میں وائرس سے 33، بلوچستان میں 45، خیبرپختونخوا 19، گلگت!-->…
کورونا وائرس، پاک فوج کے تعاون سے ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے باعث ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایکسپو سینٹر کراچی میں پاک فوج کے تعاون سے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرکے تیاریاں شروع کردیں، کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 3 متاثرین سامنے آئے ہیں۔
نجی ٹی!-->!-->!-->…
ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، مزدور طبقہ متاثر ہوگا، گورنر سندھ
کراچی: ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صورت حال سے مزدور طبقہ متاثر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں سوشل سرگرمیاں ختم کرنے کی ضرورت ہے، حکومت کورونا وائرس سے!-->…