براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
فیس بُک کا اپنے ہر ملازم کےلیے’’کورونا بونس‘‘ کا اعلان
لیکان ویلی: دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’فیس بُک‘‘ کے بانی وسربراہ مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے ہر ملازم کو 1,000 ڈالر (1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) بطور بونس دے گا تاکہ وہ کورونا کی عالمی وبا کا بہتر طور!-->…
شمالی وزیرستان میں میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، افسر سمیت 4 جوان شہید: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسرسمیت 4 اہل کار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ!-->!-->!-->…
کے پی کے میں کرفیو نہیں لگائیں گے، وزیراعلیٰ محمود خان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی کرفیو نہیں لگائیں گے، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں گھومنے پھرنے نہیں بلکہ محدود رہنے کے لیے دی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام بڑی!-->…
کورونا سے مہنگائی کا خطرہ، سعودی حکومت حرکت میں آگئی
ریاض: سعودی حکومت نے کورونا کی وبا کے معیشت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی۔ کورونا وائرس نے جہاں صحت کے شعبے کو نقصان پہنچایا، وہیں اس کی وجہ سے معیشت بھی متاثر ہوئی ہے اور مہنگائی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، اسی سلسلے میں سعودی!-->…
کورونا سے بچاؤ، 50 سالہ اور بیمار سینیٹ ملازمین کی 3 اپریل تک چھٹیاں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کرتے ہوئے 50 سال سے زائد عمر اور بیمار سینیٹ ملازمین کو 3 اپریل تک چھٹیاں دے دی گئیں۔ تمام سینیٹ ملازمین کے لیے چیئرمین صادق سنجرانی کا نیا حکم نامہ جاری!-->…
کورونا وائرس، موڈیز نے پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئی کردی
کراچی: کورونا وائرس کی وبا کے باعث عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئی کردی
تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی تازہ پیش گوئی میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو!-->!-->!-->…
نندی پور ریفرنس، راجا پرویز اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے نندی پور ریفرنس کے ملزمان راجا پرویز اشرف، شمائلہ محمود، ریاض کیانی اور!-->…
لاہور سیالکوٹ موٹروے کا آج آغاز
اسلام آباد: لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 آج عام ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، لاہور سیالکوٹ موٹروے تمام جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ نیشل ہائی وے اتھارٹی نے کہا ہے کہ لاہور اور سیالکوٹ کے درمیان زمینی فاصلہ ڈھائی گھنٹے سے سمٹ کر 50 منٹ تک!-->…
کورونا وائرس صورتحال، لاہور پولیس کے حفاظتی اقدامات
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید نے کہا ہے کہ لاہور پولیس فورس کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے سرجیکل ماسک اور سینٹائزر تقسیم کرنے کا عمل جاری ہے۔ پولیس فورس کی صحت اور زندگی کی حفاظت اولین ترجیحی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی!-->…
سعید غنی کا کراچی کے مضافاتی علاقے میں قائم کئے جانے والے قرنطینہ سینٹر کا دورہ
کراچی:وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کمشنر کراچی افتخار شالوانی اور دیگر کے ہمراہ کراچی کے مضافاتی علاقے میں قائم کئے جانے والے قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ مذکورہ قرنطینہ!-->!-->!-->…