براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

امسال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا

سڈنی: غیر رسمی طور پر کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ممکن نہیں ہوگا۔ جمعہ کو ویڈیو کال پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی اے کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے کہا کہ اکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانے کی امید

انگلینڈ کا 17 جون سے پریمئر لیگ شروع کرنے کا اعلان

مانچسٹر : برطانوی حکام نے آئندہ ماہ سے پریمئر لیگ شروع کرنے کا اعلان کردیا، 19 سے 21 جون تک فل شیڈول میچز کھیلیں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے شروع ہونے والی کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کیا لیکن سب سے

’نیلی روشنی‘، سخت جان بیکٹیریا کے خلاف نیا ہتھیار

بوسٹن: ہم جانتے ہیں کہ ٹی بی سمیت کئی امراض ایسے ہیں جن کے سامنے ہماری تمام اینٹی بایوٹکس ادویہ تیزی سے ناکام ہوتی جارہی ہیں۔ اب روشنی کی ایک امید نیلی روشنی کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ توقع ہے کہ اس سے انتہائی ڈھیٹ بیکٹیریا تلف

کورونا کے باعث عالمی معیشت 3 فیصد سے زائد سکڑے گی: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔ مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے

وفاقی حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت 2 جون کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس میں بجٹ کی تجاویز پیش کی جائیں گی۔ ذرایع کے مطابق 12 جون کو

قسمت میں جو نہ ہو وہ دُعا سے ضرور ملتا ہے!

غفران احمد زیادہ تر انسانوں کا اپنے بارے میں نقطہ نظر اور ذہنی نظریہ یہ ہوتا ہے کہ وہ خود کو غیر منطقی دلیل کی بنیاد پر بدقسمت جانتا ہے۔ وہ قدرتی طور پر اِسی کی نسبت کام انجام دینا شروع کردیتا ہے ۔ انسانی زندگی میں کئی نازک موڑ آتے

سوشل میڈیا سے متعلق ٹرمپ کا صدارتی حکم نامہ جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کردیے، جس کے بعد سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک صدارتی حکم نامے کے تحت سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند

لاہور میں کورونا سے لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

لاہور: کورونا وائرس سے لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں، محکمہ صحت نے تصدیق کردی، لیڈی ڈاکٹر مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ لیڈی ڈاکٹر ثناء فاطمہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا وہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ محکمہ صحت کے مطابق لیڈی ڈاکٹر

وقار یونس نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

ممتاز فاسٹ بالر وقار یونس نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے یہ اہم اعلان اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے متعلق سامنے آنے والے تنازع کے بعد کیا۔ انھوں نے کہا کہ کسی نے میرا اکائونٹ ہیک کرکے اس سے

پاکستانی امن دستے انسانیت کی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن مشنز کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ