براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
گوگل کا گھر سے کام کرنے والے ملازمین کے لیے ایک لاکھ 61 ہزار روپے بطور انعام دینے کا اعلان
سان فرانسسکو:گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو ملازمین گھروں سے کام کر رہے ہیں انہیں ایک ہزار ڈالر کا اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔
گوگل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے سال
2020 کے دوران ممکنہ طور پر اکثر!-->!-->!-->…
ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا سے متاثرہ وینٹی لیٹرپر موجود مریضوں کی تعداد واضح کردی
اسلام آباد :وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز اور ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اس وقت پورے ملک میں 157 لوگ وینٹی لیٹر پر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کورونا
وائرس کی!-->!-->!-->…
وزیر اعلیٰ سندھ کورونا چمپئن بننا چاہتے ہیں ، حلیم عادل شیخ
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ خود کو دنیا بھر میں کورونا کا ماہر سمجھتے ہیں لیکن ہمیشہ سندھ میں غلط فیصلے کئے ہیں، عوام میں کرونا کا خوف!-->…
پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھارت کا ایک اورجاسوس ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی کے کنزلوان سیکٹر پر بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ جاسوس ڈرون ایل او سی عبور!-->…
اس وقت تعلیمی اداروں کو کھولنےکی حتمی تاریخ دینے کی پوزیشن میں نہیں، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکولز تو معیاری ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کرلیں گے لیکن اسکول وینز میں عمل درآمد نہیں ہوسکے گا۔
اپنے بیان میں سعید غنی نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نجی تعلیمی اداروں کو بلا سود!-->!-->!-->…
نومولود اپنی نقل اتارنے کے عمل کو پہچانتے اور پسند کرتے ہیں
سویڈن: جب والدین یا سرپرست کسی نومولود بچے کی نقل اتارتے ہیں تو چھ ماہ کا بچہ بھی اسے پہچانتا ہے بلکہ اس عمل کو پسند بھی کرتا ہے۔
سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ بچہ اپنی نقل اتارنے کے عمل کو بہت دوستانہ تصور کرتا!-->!-->!-->…
شوبز انڈسٹری کے دو اور ستارے ایک ہوگئے
پاکستان انٹرٹینمٹ انڈسٹری کی ایک اور اداکار جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔
اداکارہ فریال محمود اور دانیال راحیل نے گزشتہ روز لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرلی۔
فریال محمود نے اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر دوستوں کی جانب سے دی جانے!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب : ضعیف خاتون کو قتل کرنے والی ملازمہ گرفتار، آلہ قتل برآمد
ریاض : سعودی پولیس نے اپنی مالکن کو قتل کرنے والی ملازمہ کو گرفتار کرلیا، ملزمہ کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا، ملزمہ واردات کے بعد ایک کمرے میں چھپ گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس نے ضعیف خاتون کے قتل میں ملوث افریقی ملازمہ!-->!-->!-->…
بھارت : سیکڑوں مردہ چمگادڑیں ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا
بہار کے ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چمگادڑیں ایک باغ میں مردہ حالت میں ملیں جسے دیکھ کر علاقے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہوگئے، انتطامیہ نے مردہ چمگادڑوں کو طبی معائنے کیلئے لیبارٹری بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع!-->!-->!-->…
مہاتیر محمد کی اپنی ہی پارٹی نے ان کی رکنیت معطل کر دی
ملائیشیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو ان کی اپنی ہی پارٹی سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی چیئرمین مہاتیر محمد نے اپنی ہی جماعت کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرکے ایک بڑے بحران کو!-->…