براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر، ڈومیسائل قانون پر شاہ محمود قریشی کا سلامتی کونسل کو خط

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قانون پر پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر معاملے پر توجہ دلائی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کو 3 صفحات پر

کورونا معاملہ، قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل پھر ہوگا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: کورونا معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں قومی سطح کے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کورونا وبا کی موجودہ اور

بے جا امدادی تشہیر بھی ایک وائرس ہے

چوہدری اُسامہ سعید اس وقت دنیا کروناوائرس سے خوفزدہ ہے، اس وائرس سے اب تک ہزاروں اموات ہو چکی ہیں، لیکن ہمارے ملک پاکستان کو اس وقت فقط کرونا وائرس سے نہیں بلکہ قحط اور بھوکوائرس سے بھی لڑنا پڑرہا ہے۔ تیسرا ان ذخیرہ اندوزوں سے جنھوں نے

وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں سے کورونا فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی درخواست

اسلام آباد: وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کورونا ریلیف فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اوور سیز پاکستانیوں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے خاص اپیل کرنا چاہتا

کورونا وائرس کے خلاف جنگ: ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کا اہم دعویٰ

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن ( آئی وی آئی جی ) تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے اہم دعویٰ سامنے آگیا۔ صحت یاب مریضوں کے جسم سے

کورونا زدگان 5ہزار 496، 93 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 496 ہوگئی اور 93 افراد جاں بحق ہوگئے۔وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 233 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ

اسکولوں کی 20 فیصد فیس معاف کرنے سے متعلق اہم عدالتی فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت کے نجی اسکولوں میں 20 فیصد فیس معافی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج جسٹس عامر فاروق نے نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے دوران اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف درخواست پر

امریکی شہری چین کے خلاف عدالت پہنچ گئے

واشنگٹن : امریکی شہریوں نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمے دار چین کو سمجھنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران 5ہزار سے زائد امریکی چینی حکومت کے خلاف کورونا وائرس سے پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے فلوریڈا

ترکی میں لکڑی کا بنا گھوڑا لوگوں کی نگاہوں کا مرکز بن گیا

ترکی کا عظیم شہر کینا کلی میں واقع لکڑی کا بنا گھوڑا لوگوں کی نگاہوں کا مرکز رہا ہے جہاں لوگ بڑی تعداد میں ترکی کا رخ کرتے ہیں وہ اس مقام پر ضرور جا کر قیام کرنے کو پسند کرتے ہیں ۔ کینا کلی  شہرکا نام 1184 قبل از مسیح  میں ٹرائے ہوا

شادی شدہ افراد کو تنخواہ سمیت ہنگامی چھٹی دینے کا فیصلہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے قانون پاس کیا ہے کہ شادہ شدہ مردوخواتیں کو ہنگامی صورتحال میں چھٹی دی جاسکتی ہے بشرطیکہ سرکاری ادارے میں ملازم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں کی ملازمت کرنے والے