براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں سحری اوقات بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سحری کے وقت نارتھ کراچی، نیو کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی گئی جس کی وجہ سے

شارجہ میں 48 منزلہ عمارت میں آتشزدگی

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے، آگ لگنے کے بعد ریسکیو اداروں نے عمارت کو خالی کرالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے آگ پر کسی حد تک قابو پالیا

اجتماعی خودکشی کی وائرل ویڈیو: حقیقت سامنے آگئی

گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ وائرل ہے، جس کے بارے میں دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں اجتماعی خودکشی سے متعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو ایک عورت اور دو بچوں پر مشتمل خاندان کی غربت کے باعث اجماعتی

معروف اینکر ناجیہ میر نے ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا

کراچی: معروف اینکر پرسن، ناجیہ میر نے اپنے ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا، ملبوسات کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کا 15 فی صد کورونا متاثرین کو مختص کیا گیا ہے۔ ”ناجیہ میر“ نامی اس برانڈ سے متعلق معروف اینکرکا کہنا تھا کہ ہر شخص اچھے ملبوسات

بھارت کی شکست

مہرین ملک آدم بھارتی میڈیا کے پاگل پن اور جنونیت سے پوری دنیا ہی واقف ہے۔ مودی سرکار کی ایما پر پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کرنا بھارتی میڈیا کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے گلگت بلتستان میں جنرل الیکشن کروائے

وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ کے عوام سے ایس او پی پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں  2250 ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میں 307 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 11 مزید افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 148 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس سے

ہم وزیر اعظم تک کراچی کے تاجروں کی آواز پہچائیں گے ، پی ٹی آئی صدر خرم شیر زمان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا 12سال میں سندھ حکومت نے آخر کون سا تیر مارا ہے آڈیٹر جنرل ان پر کتاب چھپتی جارہی ہے، ہم وزیر اعظم تک کراچی کے تاجروں کی آواز پہچائیں گے۔ تفصیلات کے

موت بمقابلہ موت

فردوس شمیم نقوی اس وقت پاکستان کا سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ سندھ میں 40 دن سے زیادہ لاک ڈاون کے بعد ہم کس جگہ کھڑے ہیں؟؟؟ آج تک شہرقائد میں لاک ڈاون پر مکمل عملدرآمد نہیں کروایا جاسکا ہے،حکومت سندھ کے بیشتر احکامات کی خلاف ورزی کی

شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن اور بھائی کو قتل کردیا

پشاور:نواحی علاقہ متھرا میں افطاری کے دوران شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگی بہن اور بھائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متھرا کے محلہ صادق آباد میں گزشتہ روز افطاری کے دوران شربت میں چینی کی مقدار زیادہ ہونے پر محمد

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

کراچی :مقامی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، فی تولہ مزید 400 روپے کم ہوگئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4 ڈالر اضافہ ہوگیا۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی سے