براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

تین روز کے دوران سندھ پولیس کے 215 اہلکار کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: کورونا وبا نے 3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب تک ایک ہزار 885 کے قریب افسران اور اہلکار کورونا

کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کی برسی پر دعائیہ تقاریب!

راولپنڈی: کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کی 21 ویں برسی کے موقع پر صوابی خیبرپختونخوا اور غذر گلگت بلتستان میں خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے حوالدار لالک جان کی قبر پر

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع!

لاہور: عدالت عالیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع دے دی، عدالت نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران شہباز شریف

بھارتی فوج کی درندگی، ایک اور کشمیری شہید!

سری نگر: بھارتی فوج کی درندگی بڑھتی چلی جارہی ہے، اُس نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چہار

کابل میں اہم اجلاس، پاکستان سمیت 19 ممالک کو شرکت کی دعوت!

کابل: افغانستان کی حکومت نے پیر کو کابل میں اہم اجلاس طلب کیا ہے، جس میں پاکستان، بھارت، چین، ایران، روس سمیت 19 ممالک کے نمائندگان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاکہ وہ بین الافغان مذاکرات کے متعلق تجاویز دے سکیں۔خیال رہے آرمی چیف جنرل قمر

بھارت میں پھنسے 82 پاکستانی 9 جولائی کو وطن واپس آئیں گے!

لاہور: بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں پھنسے 82 پاکستانیوں کی 9 جولائی کو واپسی کی اجازت دے دی۔سفارتی حکام کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارت خانے کی درخواست پر بھارت میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کی اجازت دے دی ہے۔

سی پیک، پاک چین کے درمیان آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کا معاہدہ!

اسلام آباد: سی پیک کا ایک اور سنگ میل عبور، پاکستان اور چین نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے لیے معاہدے پردستخط کردیے۔آزاد پتن پن بجلی منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے، جس پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اوراس سے 701

لداخ یاترا ڈراما، مودی کا بھانڈا پھوٹ گیا

نئی دہلی: چین اور بھارت کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں مودی کی چالاکیوں کا بھانڈا سوشل میڈیا نے پھوڑ دیا۔ چین کے ڈر سے مودی لداخ گئے ہی نہیں بلکہ 150 کلوميٹر دور دور پھرتے رہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے خوب مذاق اڑایا۔خبر رساں ایجنسی اور

بھارتی کھلاڑی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی: شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے

20 کروڑ بھتہ نہ دینے پر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگائی گئی، جے آئی ٹی رپورٹ

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بعد سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ بھی منظرعام پر آگئی۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق کراچی کی بلدیہ فیکٹری کا واقعہ منظم منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی کا واقعہ