براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

نجی اسکول 15 اگست کو نہیں کھلیں گے: ڈی جی پرائیویٹ اسکولز

کراچی: ڈی جی پرائیویٹ اسکولز نے کہا ہے کہ 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولنے دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی پرائیویٹ اسکولز، منسوب صدیقی نے مختلف نجی اداروں کے دعووں اور اعلانات کو رد کر دیا۔منسوب صدیقی نے کہا ہے کہ والدین اپنے

جاوید میاں داد کی وزیراعظم پر کڑی تنقید!

کراچی: عظیم بلے باز جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کا کپتان تھا، آپ میرے کپتان نہیں تھے، میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔ اب میں سیاست پر بھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور

چودہ برس قبل چوری ہونے والے پرس کی انوکھی کہانی

چوری اور گم ہونے والی اشیا کا اچانک مل جانا ایک خوش گوار احساس ہے، البتہ چودہ برس قبل گم ہونے والے پرس کے بازیافت کی کہانی انوکھی ہے۔گزشتہ دونوں بھارتی پولیس نے ایک شہری کا 14 سال قبل چوری ہونے والا پرس ڈھونڈ لیا۔ہیمانت پڈالکار نامی شہری

مریم نیب پیشی کیس: 58 لیگی کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیے گئے

لاہور: مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن) لیگ کے 58 کارکنوں کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔لاہور پولیس نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن)

بزدار کی نیب پیشی، پونے دو گھنٹے پوچھ گچھ

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نیب لاہور میں پیش ہوگئے، جہاں ان سے شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے کیس میں تقریباؔؔ پونے 2 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔عثمان بزدار سیکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر صرف ایک گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس

جوبائیڈن کا کملا دیوی کا اپنی نائب کیلیے انتخاب!

واشنگٹن: امریکا کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کملا دیوی ہیرس کو نائب صدر کے لیے چن لیا، خاتون سینیٹر سیٹ کے لیے پہلی جنوبی ایشیائی اور افریقی امیدوار ہوں گی۔ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کملا دیوی ہیرس کو نائب صدر کی امیدوار کے لیے

انگلستان سے دوسرا ٹیسٹ، فواد عالم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟

ساؤتھمپٹن: دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر 6 پر بیٹنگ کریں گے۔بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم کو اگر

کورونا وبا: 2 لاکھ 63 ہزار مریض شفایاب، فعال کیسز 16 ہزار!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید 730 کیسزاور17 اموات رپورٹ ہوئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 17 متاثرین جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا

عدالت عظمیٰ کا این ڈی ایم اے کو نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے این ڈی ایم اے کو کراچی سے 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کے ساتھ ان کے اطراف سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حاجی کیمو گوٹھ

نیب کا لیگی کارکنان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی پر لیگی کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ آج مریم نواز کو ذاتی