براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
صفائی کرنے والی خاتون میئر بن گئی
روس: دفتر میں صفائی کرنے والی خاتون نے روس کے بلدیاتی انتخابات میں صدر پوتن کے امیدوار کو میئر کے الیکشن میں شکست دے دی۔بلدیاتی انتخابات میں میئر کے الیکشن میں کامیاب ہونے والی خاتون مرینا اڈگوڈسکایا ایک گاؤں میں مقامی اتھارٹی کے دفتر میں!-->…
زبیر چریا اور رحمان بھولا نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی!
کراچی: سانحہ بلدیہ کے مجرمان نے سزاؤں کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کردیں، جس میں عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔سانحہ بلدیہ کیس کے سزا یافتہ مجرمان نے سندھ ہائی کورٹ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی!-->…
کھانسی، بخار سے پہلے کورونا کی ظاہر ہونے والی چار علامتیں!
نیویارک: دسمبر 2019 میں چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ سائنس دانوں کی جانب سے وائرس کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی آزمائش بھی کی جارہی ہے۔اب ہر کوئی کورونا وائرس کی علامات سے واقف ہے، جس میں خشک!-->…
اپوزیشن کرپشن کی پردہ پوشی کیلیے حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے، شبلی
کراچی: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے قیادت کی کرپشن پر پردہ پوشی کے لیے حکومت پر دباوَ ڈال رہے ہیں۔سندھ کی مقامی قیادت حلیم عادل شیخ، راجہ اظہر اور دیگر کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا!-->…
پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل امجد نیازی نے ذمے داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد: پاک بحریہ کے 22 ویں سربراہ کی حیثیت سے ایڈمرل امجد خان نیازی نے ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔نیول ہیڈ کوارٹر پی این ایس ظفر میں پاک بحریہ کے سربراہ کی کمان کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، جس میں اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ ایڈمرل ظفر!-->…
ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی
ملک میں سونے کی قیمت میں اب تیزی سے اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
آج بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز بھی 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے!-->!-->!-->!-->!-->…
سی ویو پر گندگی، وسیم اور شنیرا کی آواز کام کرگئی
کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم کی کراچی کے ساحل سی ویو پر گندگی کے حوالے سے اٹھائی گئی آواز نے کام دکھادیا، انتظامیہ حرکت میں آگئی اور صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا۔
!-->!-->!-->…
بورس جانسن کے والد کا اہلیہ کی ناک توڑنے کا انکشاف!
لندن: برطانوی وزیراعظم کی والدہ کی شوہر کی جانب سے ناک توڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی صحافی نے اپنی کتاب میں لکھا کہ برطانیہ کے موجودہ وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے ایک مرتبہ ان کی والدہ کی ناک توڑ دی تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق صحافی ٹوم!-->…
ٹرمپ ڈسچارج، آپ نے گھبرانا نہیں، امریکی عوام کے نام پیغام
واشنگٹن: کورونا وائرس کی زد میں آنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے اور انہوں نے امریکی عوام کو احتیاط برتنے کی تلقین کردی۔ٹرمپ نے اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں کورونا کی عالمی وبا سے ڈرنے!-->…
قومی ایئرلائن کو لگاتار 5 سال خسارے کے بعد منافع!
اسلام آباد: قومی ایئرلائن کو پانچ برسوں کے مسلسل خسارہ کے بعد 2019ء میں 7 ارب روپے سے زائد منافع ہوا۔پی آئی اے 2018 میں 19 ارب 80 کروڑ روپے کے نقصان میں تھی، 2017 میں اس کا خسارہ 17 ارب جب کہ 2016 میں 14 ارب سے زائد تھا، گزشتہ سال اس ادارے!-->…