براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ایل پی جی کی قیمت میں 22روپے فی کلو اضافہ
اسلام آباد: اوگرا نے کمرشل ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق اوگرا
نے کمرشل ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔اوگرا
نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلوسلنڈر256 روپے اور کمرشل!-->!-->!-->…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1ارب 18 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں رواں ہفتے1 ارب 18 کروڈ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات
کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 23اپریل کو ختم ہونیوالے ہفتے
پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر18ارب46کروڑ ڈالرز کی سطح پرآگئےہیں اس دورا!-->!-->!-->…
چین کو چاہیے کہ دنیا کو ووہان کی وائرلوجی لیبز تک رسائی دےِ،مائیک پومپیو
واشنگٹن : امریکہ نے ایک بارپھر چین کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چین کو چاہیے کہ اپنے موقف کو ثابت کرے اور دنیا کو ووہان کی وائرلوجی لیبز تک رسائی دے۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک
پومپیونے پریس!-->!-->!-->…
وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ سارے ملک کی عوام بھگت رہی ہے، ناصر حسین شاہ
کراچی:صوبائی وزیر اطلاعات وبلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ سارے ملک کی عوام بھگت رہی ہے، صوبے میں لاک ڈاون کو ختم کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر!-->!-->!-->…
پاکستان تحریک انصاف نے حسین فیصل کے انکشافات پر مزید تحقیقات کا مطالبہ کردیا
کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بخت ٹاور کی اسٹوری آج سامنے آئی ہے۔1998 میں بینظیر بھٹو نے یہ زمین رخسانہ اور شبنم بھٹو سے خریدی، حسین فیصل کے بیان پر تحقیقات کی جائے
!-->!-->!-->…
کورونا کو مسلم وائرس ٹھہرانا بیماربھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اور سیکولرچہرے کوبے نقاب کردیا ہے۔یہ رپورٹ انتہا پسند ہندو معاشرے کا پتہ دے رہی ہے۔ سینیٹرشبلی فرازنے ٹوئٹ کرتے!-->…
رمضان المبارک "رحمت، برکت، مغفرت”
سُہیر عارف
رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں، مغفرت اور فضیلتوں والا مہینہ. یہ ایک ایسا مہینہ ہے کہ تمام مسلمانوں کو اِس کا پورے سال انتظار رہتا ہے. جو لوگ پورے سال نماز نہیں پڑھتے وہ بھی اِس مہینے میں عبادات پر بَھر پُور طریقے سے عمل کرنے!-->!-->!-->…
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی
کراچی: وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے لاک ڈائون کے خاتمے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آج صرف لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے مشاورت ہوئی ہے۔ ناصر شاہ نے!-->…
مولانا طارق جمیل اور بونے اینکرز
مہرین ملک آدم
ہم پاکستانی روزانہ رات آٹھ بجے سے لے کر بارہ بجے تک مختلف نیوز چینلز پر مختلف پروگرامز میں روزانہ درجنوں دعوے سُنتے ہیں۔ کسی کو چڑیا خبر دیتی ہے، تو کسی کو موکل آکر خبر سنا جاتے ہیں تو کوئی اپنی روحانی طاقتوں کے ذریعے!-->!-->!-->…
کورونا کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم کو بڑی خوش خبری مل گئی، ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورس جانسن باپ بن گئے، ان کی منگیتر کیری سیمنڈز نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے!-->…