براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا مقدمہ درج!
کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ نجی بینک کے آپریشن منیجر محمد!-->…
کیا عامر خان پاکستانی سیاست میں وارد ہوں گے؟
لندن: باکسر عامر خان نے پاکستانی سیاست میں قدم رکھنے کا اشارہ دے دیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ناصرف ایک باصلاحیت باکسر ہیں بلکہ وہ سماجی خدمت میں بھی پیچھے نہیں رہتے۔عامر خان نے گزشتہ روز اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر!-->…
کورونا بڑھنے لگا، کئی شعبے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ!
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں آج ایک اہم اجلاس کے دوران حکام نے کہا کہ اگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ ہوا تو دوبارہ سخت اقدامات کرنا پڑیں گے۔ اجلاس میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور ہلاکتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا!-->…
فرانس میں ایک مسجد کی جبری بندش!
پیرس: طلبا کو گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کے فرانس میں قتل کے بعد کیے جانے والے کریک ڈاؤن میں ایک مسجد کو 6 ماہ کے لیے جبراً بند کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں پر ٹیچر کے قتل کے بعد کریک ڈاؤن!-->…
افغانستان، پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر!-->…
وزیراعظم کی ملک و قوم کیلیے عظیم خوشخبری!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک و قوم کے لیے عظیم خوش خبری سنادی۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے عظیم خوش خبری۔ بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔
!-->!-->!-->…
شادی کی بیسویں سالگرہ، شاہد آفریدی کا اہلیہ کیلیے خوبصورت پیغام
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس خوشی کے موقع پر انہوں نے اپنی اہلیہ کے لیے خصوصی پیغام ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔اپنی پوسٹ میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’آج ہماری ازدواجی زندگی کے 20 سال مکمل!-->…
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے عابد کو شناخت کرلیا!
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو متاثرہ خاتون نے شناخت کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی کیمپ جیل میں عدالتی حکم کے تحت موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی شناختی پریڈ ہوئی، جس میں متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت!-->…
آئی جی سندھ کا چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ
آرمی چیف کے نوٹس اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے چھٹی کی درخواست واپس لینے کا مشروط فیصلہ کرلیا۔ سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کراچی واقعے پر نوٹس لینے اور پیپلزپارٹی!-->…
بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے: پاکستان میں خانہ جنگی کا من گھڑت پروپیگنڈا!
کراچی: پاکستان کا ازلی دشمن بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، پاکستان میں خانہ جنگی کا جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے منفی اور من گھڑت پروپیگنڈوں سے پوری دُنیا واقف ہے۔ آئے روز اس ضمن میں من!-->…