براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ کے عوام سے ایس او پی پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں  2250 ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میں 307 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 11 مزید افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 148 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس سے

ہم وزیر اعظم تک کراچی کے تاجروں کی آواز پہچائیں گے ، پی ٹی آئی صدر خرم شیر زمان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا 12سال میں سندھ حکومت نے آخر کون سا تیر مارا ہے آڈیٹر جنرل ان پر کتاب چھپتی جارہی ہے، ہم وزیر اعظم تک کراچی کے تاجروں کی آواز پہچائیں گے۔ تفصیلات کے

موت بمقابلہ موت

فردوس شمیم نقوی اس وقت پاکستان کا سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ سندھ میں 40 دن سے زیادہ لاک ڈاون کے بعد ہم کس جگہ کھڑے ہیں؟؟؟ آج تک شہرقائد میں لاک ڈاون پر مکمل عملدرآمد نہیں کروایا جاسکا ہے،حکومت سندھ کے بیشتر احکامات کی خلاف ورزی کی

شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن اور بھائی کو قتل کردیا

پشاور:نواحی علاقہ متھرا میں افطاری کے دوران شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگی بہن اور بھائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متھرا کے محلہ صادق آباد میں گزشتہ روز افطاری کے دوران شربت میں چینی کی مقدار زیادہ ہونے پر محمد

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

کراچی :مقامی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، فی تولہ مزید 400 روپے کم ہوگئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4 ڈالر اضافہ ہوگیا۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی سے

جموں کشمیر متنازع علاقہ، بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، اس دعوے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گلگت بلتستان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھارتی تبصرے پر سینئر

بیلجیئم کے وزیر انصاف کو ماسک پہنتے وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر انصاف کوئن گنیز کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ ماسک پہننے کے چکر میں اس کے پھندے میں ہی پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں بیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کی ویڈیو خوب

سُلطان واقعی شیر تھے

احسن لاکھانی سُلطان ابھی دستر خوان پر کھانا تناول فرمانے کے لیے بیٹھے ہی تھے جیسے ہی نوالا منہ کے قریب کیا, درباری نے آواز دی حضور انگریزوں کی فوج نے حملہ کردیا ہے، سُلطان نے ہاتھ وہیں روک دیا نوالا نیچے رکھا اور تاریخی جملے کہے سُلطان

کورونا ویکسین کا بندروں پر کامیاب تجربہ

بیجنگ: چینی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس ویکیسن کا بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جن بندروں کو چینی دوا ساز کمپنی کی ویکسین دی گئی اور پھر کورونا وائرس منتقل کیا گیا، اُن میں کورونا کی کوئی بھی علامات ظاہر

یہ وہ پاکستان نہیں جس کے لئے ہم نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا،شہباز شریف

لاہور: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اس راہ  پر چل پڑے جہاں پر دنیا کی غریب قومیں عظیم قومیں بن گئیں یہ وہ پاکستان نہیں جس کے لئے ہم نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے خواہش کا اظہار کیا کہ میرا دل