براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارتی اشتعال انگیزی خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔لائن آف کنٹرول کے ڈھڈیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارت کار کو!-->…
ہمایوں، ندا اور شہزاد رائے کو میں نے متعارف کروایا، یاسر اختر
کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی سپر اسٹار یاسر اختر نے فنون لطیفہ کی جس صنف میں قدم رکھا، کام یابی نے ان کے قدم چومے۔ موسیقی میں کام شروع کیا تو ہر طرف ان کے میوزیکل بینڈ Arid zone کے پرچے ہونے لگے اور اداکاری میں خود کو آزمایا تو ڈراموں کے!-->…
یوم آزادی: ارطغرل کی پاکستانی سفارت خانے آمد، سندھی اجرک پیش کی گئی
انقرہ: ’’ارطغرل غازی‘‘ کے ہیرو انجن التان دزیاتن نے پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد دی ہے جب کہ وہ جلد پاکستان بھی پہنچیں گے۔
https://twitter.com/zahirrahimtoola/status/1294269379127975937
دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں نے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک فوج کے خلاف بکواس کرنے والوں کی سیاست نہیں چل سکتی، فیاض چوہان
لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ملک میں کلبھوشن جیسے کردار سیاست سمیت ہر شعبے میں ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کوسب کچھ نظر آرہا ہے کہ پُرامن اور انتہاپسند ملک کون ہے،!-->…
بھارت کا یوم آزادی، کشمیریوں کا یوم سیاہ!
اسلام آباد: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ایل او سی کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ!-->…
آرمی چیف اور بل گیٹس کے مابین ٹیلیفونک رابطہ!
راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کے لیے کاوشیں قومی فریضہ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ و گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی!-->…
احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج، نیب بلاجواز نشانہ بنارہا ہے، نواز شریف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں طلبی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نے اپنی درخواست میں کہا کہ احتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار جاری کرنے کا حکم نامہ کالعدم!-->…
تاریخ نے ثابت کیا کہ جناح درست تھے: یوم آزادی پر وائس آف سندھ کا خصوصی سیمینار
کراچی: تاریخ نے ثابت کر دیا کہ محمد علی جناح درست تھے، اگر قائد اعظم نہیں ہوتے، تو آج ہمارا وہی حال ہوتا، جو بھارتی مسلمانوں کا ہے، جناح کی نظر میں سرکاری ملازمین عوام کے حاکم نہیں، خادم تھے، قرارداد پاکستان کو وقت نے درست ثابت کیا، ان!-->…
سنجے دت کی فلم سڑک 2 کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ!
کراچی: اکثر بولی وڈ فلموں میں پاکستانی موسیقی کا چربہ پایا جاتا ہے، جس پر بھارتی موسیقاروں پر تنقید بھی خوب ہوتی ہے۔اب حال ہی میں پاکستانی فنکار جوجی کے نام سے مشہور شہزان سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ بولی وُڈ کی نئی فلم سڑک 2 میں شامل ’عشق!-->…
یو اے ای سے امن معاہدہ، اگلے روز ہی اسرائیلی وزیراعظم کا یوٹرن!
تل ابیب: متحدہ عرب امارات سے باہمی تعلقات کا معاہدہ طے پانے کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب!-->…