براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ہیری اور میگھن کی ہالی وڈ اداکار ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش
برطانوی شاہی خاندان سے سبکدوش ہونے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلی فورنیا کے انتہائی پوش علاقے بیورلے ہلز میں واقع ہالی وڈ اداکار اور پروڈیوسر ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش اختیار کرلی ہے!-->…
عمران خان پر طنزیہ مضمون بھارتی صحافی کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر قہقہوں کا طوفان
پاکستان دشمنی اور عمران خان مخالفت میں بھارتی صحافی کبھی کبھی اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ طنزیہ ٹویٹس اور فیک نیوز پر پورے مضمون لکھ مارتے ہیں، جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر مذاق بن جاتے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ایسا ہی واقعہ بھارتی خبر رساں ادارے!-->…
مقبوضہ کشمیر: جنگ کے ملبے سے صفحات چنتے معصوم بچے کی تصویر وائرل
جنت نظیر کشمیر کو جنگ کی تباہ کاریوں میں دھکیلنے والی مودی سرکار معصوم کشمیری بچوں سے حصول علم کی خواہش نہیں چھین سکی۔ تفصیلات کے مطابق ایک جھڑپ میں تباہ کیے جانے والے مکان کے ملبے سے کاپی کے صفحات چنتے کشمیری بچے کی تصویر انٹرنیٹ پر!-->…
ٹاسک فورس ختم کرنے کے اعلان کے بعد امریکی صدر کا یوٹرن
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا فیصلے کو واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاسک فورس غیر معینہ مدت تک اپنے فرائض اس ہی طرح بخوبی انجام دیتی رہے گی۔
غیر
ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا!-->!-->!-->…
کراچی میں پانی کا بحران بڑھنے کا خدشہ
کراچی:شہر
قائد میں پانی کے بحران کا خدشہ،واٹر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی
پرشدید احتجاج اور ہڑتال کی دھمکی،پیر تک تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں تو کام نہیں
کریں گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واٹر بورڈ کی ملازمین کو منانے کی!-->!-->!-->…
شاپنگ سینٹرز نہیں کھولنے دیں گے، سعید غنی
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹرز نہیں کھولنے دیں گے۔ہمیں معاشی سرگرمیوں کی اجازت دینے کے ساتھ دیکھنا ہوگا کہ کورونا کے کیس تیزی سے نہ بڑھیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے!-->!-->!-->…
کراچی میں صنعتکاروں نے 200 سے زائد مزدوروں کو نوکری سے نکال دیا
کراچی : سندھ میں صنعتکاروں کی طرف سے ورکرزکونوکریوں سے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق گارمنٹس فیکٹری کے بعد ایک اورادارے کے مزدوربھی بےروزگارہوگئے،برانڈ روٹ نامی کمپنی نے وفاقی اور سندھ حکومت کے فیصلوں کوماننے سے انکارکردیا!-->!-->!-->…
پاکستان ٹیم پر مذہبی اثرات نمایاں ہیں،مکی آرتھر
سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم پر مذہبی اثرات نمایاں ہیں، کرکٹرز اپنے سینئرز کا بہت احترام اور اختلاف رائے سے گریز کرتے ہیں تاہم ٹیموں کو آگے بڑھانے کیلیے تعمیری سوچ کے ساتھ گفتگو کا کلچر فروغ دینا ضروری ہے۔
ایک!-->!-->!-->…
بجٹ 21-2020ء میں عام آدمی اور انڈسٹری کو ریلیف دیے جانے کا امکان
وزیراعظم عمران خان نے بجٹ 21-2020ء کے حوالے سے اپنی معاشی ٹیم سے بریفنگ طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ 21-2020ء کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
مگر مچھ کا نوالہ بننے سے پہلے خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ
واشنگٹن: امریکا میں مگرمچھ کا نوالہ بننے والی خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ نے لوگوں کو افسردہ کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست کیرولائنا کے کیواہ جزیرے میں خونخوار مگر مچھ کو چھونے کی کوشش کرنے والی!-->!-->!-->…