براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جمائما رومانوی کامیڈی فلم بنائیں گی
لندن: جمائما گولڈ اسمتھ ایک رومانوی کامیڈی فلم بنارہی ہیں، جس کی ہدایت کاری بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور کریں گے۔جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کا نام ’What’s Love Got to Do With It‘ ہے، جسے جمائما ناصرف خود پروڈیوس کررہی، بلکہ اس کی کہانی بھی!-->…
ٹرمپ کی تنقید رائیگاں، مسلمان خواتین دوبارہ سرخرو
واشنگٹن: مسلمان خواتین الہان عمر اور راشدہ طلیب دوسری مرتبہ بھی کانگریس کی رکن منتخب ہوگئیں۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الہان عمر اور راشدہ طلیب کو صدارتی انتخابات سے قبل نسلی اور مذہبی منافرت کا سامنا کرنا پڑا۔ٹرمپ کی تنقید کے!-->…
راحت فتح علی خان کا ایک اور بڑا اعزاز!
کراچی: سروں کے سلطان اُستاد راحت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ پہلے پاکستانی فن کار بن گئے، جن کے یُوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز ہوگئے ہیں جب کہ بھارت میں وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔استاد راحت فتح علی خان کو اس سے!-->…
بھارتی اینکر ارناب گوسوامی خودکشی کیس میں گرفتار
ممبئی: معروف بھارتی نیوز اینکر ارناب گوسوامی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے ری پبلکن ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف اور معروف اینکر ارناب گوسوامی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوسوامی کو ان کی رہائش گاہ وورلی ہاؤس سے ایک!-->…
کراچی کے ضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر نے زور پکڑ لیا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ضلع شرقی کے بعد ضلع غربی میں بھی پابندیاں اوراسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیآ۔ تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور این سی اوسی کی ہدایات کے پیش نظر ڈپٹی!-->…
امیتابھ بچن انتہا پسندوں کی زد میں آگئے
ممبئی: بولی وُڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں پوچھے گئے ایک سوال نے بڑی مصیبت میں پھنسادیا اور وہ ہندو انتہاپسندوں کی تنقید کے نشتر سہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے!-->…
تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز قریشی کا انتقال
لاہور: تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا،!-->…
موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو پولیس نے 20 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر نے عدالت سے کہا کہ ملزم!-->…
کابل یونیورسٹی پر حملہ، 20 افراد جاں بحق
کابل: کابل یونیورسٹی پر حملے میں 20 ہلاکتوں اور 40 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ میں موجود طلبہ کی بڑی تعداد نے اس!-->…
ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس!-->…