براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ریپ ملزمان کیلیے سخت سزاؤں پر مشتمل قانون لارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں جنسی زیادتی سے متاثرہ بچی کو بازیاب کرانے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی بخش برڑو اور ان کی بیٹی کو شاباش دیتے ہوئے ان پر فخر کا اظہار کیا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کشمور واقعے

گیارہ ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت!

قصور: عدالت نے 11 ماہ کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانے بنانے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔قصور میں درندہ نما شخص نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ عدالت نے بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے مجرم رفیق

زندہ مچھلی ماہی گیر کے حلق میں پھنس گئی!

قاہرہ: مصر میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک ماہی گیر کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں 40 سالہ ماہی گیر ایک زندہ مچھلی منہ میں دبا کر دوسری مچھلی پکڑنے کی کوشش

پی ایس ایل 5 کا میلہ کل سے کراچی میں سجے گا!

کراچی: کراچی میں کرکٹ میلہ کل (ہفتے) سے سجے گا، پی ایس ایل 5 پلے آف میچز کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔کورونا کے باعث مارچ میں ملتوی شدہ پی ایس ایل 5 کے پلے آف میچز کا سلسلہ ہفتے سے بحال ہورہا ہے، پہلے روز کوالیفائر میں ایونٹ کی

کورونا وبا، پی پی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے اُن کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جام مدد علی کورونا وبا سے متاثر ہونے کے باعث کئی ہفتوں سے زیر علاج تھے۔اہل خانہ کے مطابق جام

کیا امریکی انتخابات میں ُمردوں نے بھی ووٹ ڈالا

واشنگٹن: امریکا کے ایک نیوز چینل نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کا انکشاف کیا ہے، اُس نے ووٹ ڈالنے والے مردہ امریکی شہریوں کے ناموں کی فہرست بھی نشر کی ہے۔امریکی ٹی وی چینل پر نشر فہرست میں درجنوں ایسے ووٹرز کے نام ہیں جو 2003 کے بعد وفات

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان بات چیت!

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس کے درمیان بات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات اور انسداد پولیو مہم کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا، بل

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: حکومتی جماعت کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری ہے۔فیصل جاوید نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری ہے، وزیراعظم آج نیا

بلال عباس بولی وُڈ ہدایت کار سے کیوں متاثر ہیں؟

کراچی: اداکار بلال عباس خان پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بولی وُڈ میں روا رکھے جانے والے ناروا سلوک کے باوجود بھارتی ہدایت کار کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ڈراما سیریل ’’پیار کے صدقے‘‘، ’’چیخ‘‘ اور ویب سیریز ’’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘‘ میں

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیرراجا فاروق حیدرکی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کنٹرول لائن کی صورت حال پر بات