براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہ
واشنگٹن : امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ، افسر کی اہلیہ کیلی شوین نے کہا جارج فلائیڈکے قتل پرانتہائی دکھ اورافسوس ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں سیاہ فام شخص جارج!-->!-->!-->…
پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا
لاہور: پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا۔
فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں حالیہ اضافے کےبعد 20 کلو کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 900 روپے جب کہ پرچون میں 925 روپے ہوجائےگی۔
فلور ملز ایسوسی!-->!-->!-->!-->!-->…
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
چوہدری اُسامہ سعید
دورِ حاضر کا سب سے بڑا اور نہ ختم ہونے والا تنازعہ کہ ہم ایک کیوں نہیں؟ اپنی بات کا آغاز کرنے سے پہلے بتاتا چلوں کہ میرے اِس نظریے کو کسی فرقے سے منسوب نہ کیا جاۓ اورنہایت ہی غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اِس تحریر!-->!-->!-->…
کورونا نے بھارتی معیشت کی چولیں ہلادیں
نئی دہلی: کورونا وبا سے بھارتی معیشت ڈھے گئی، معاشی ماہرین نے رواں اور آئندہ برس معاشی شرح نمو منفی اعشاریوں میں رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے باعث بھارتی معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اس کی معاشی شرح نمو!-->…
چین، 197 فٹ بلندی سے گرنے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی
بیجنگ: 197 فٹ بلندی سے حادثاتی طور پر گرنے والی چینی بچی کی زندگی خوش قسمتی سے بچ گئی، یہ حادثہ چین کے مقامی پارک میں پیش آیا۔ پارک میں قائم گلاس واک وے پر چینی بچی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بدقسمتی سے حفاظتی کٹ نے بھی ساتھ نہ!-->…
فضل محمود اوول کے ہیرو
محمد راحیل وارثی
آج قومی ٹیم کے ابتدائی زمانے کے تیز گیند باز فضل محمود کی 15 ویں برسی ہے۔ 30 مئی 2005 کو یہ عظیم کھلاڑی لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔نوزائیدہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ابتدائی کامیابیوں میں آپ کا اہم حصّہ تھا۔ کئی میچوں میں!-->!-->!-->…
خیبرپختونخوا، آوارہ کتا پکڑ کر لانے پر نقد انعام
پشاور: محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختون خوا نے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑ کر لانے پر نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں آوارہ کتوں کی تعداد زیادہ ہونے سے شہری پریشان ہیں، اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے محکمہ لائیو اسٹاک نے شہریوں کو خوش خبری!-->…
نواز کابینہ خلاف تھی، ایٹمی دھماکے راجا ظفر، گوہر اور میں نے کروائے، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری قوم کو بتانا چاہتا ہوں، ایٹمی دھماکے راجا ظفر الحق، گوہر ایوب اور میں نے کرایا، نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ ساری قوم کو یہ!-->…
وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کورونا میں مبتلا
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ!-->…
حکومت اسٹیل مل ملازمین کے خلاف کسی بھی ظالمانہ اقدام سے باز رہے،حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن
کا کہنا ہےکہ حکومت اسٹیل مل ملازمین کے خلاف کسی بھی ظالمانہ اقدام سے باز رہے۔
تفصیلات
کے مطابق ادارہ نورحق میں اسٹیل مل ملازمین کی نمائندہ تنظیموں پاسلو اور ٹاپس کے
وفد سے گفتگوکرتے ہوئے!-->!-->!-->…