براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سندھ: غیر رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف سندھ حکومت متحرک

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف کمر کس لی، واضح ہدایات ہیں کہ ایک ماہ کے اندر رجسٹریشن کروائیں، بصورت دیگر ہوٹل سیل کردیا جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹوئرسٹ سروسز محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات نے صوبے

معروف اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری چھوڑ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے پرستار مجھ سے ایک بیان کا انتظار کررہے ہیں، میں اعلان کرتا ہوں کہ میں نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی ہے۔ فیروز خان

آٹا بحران سے متعلق اہم پیش رفت، تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد: آٹا بحران پر تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوادی گئی، اس رپورٹ میں بدانتظامی اور غفلت کو بحران کی بنیادی وجہ ٹھہرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے آٹے کے بحران پر تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی، یہ رپورٹ وزیراعظم آفس کو

آرٹس کونسل کراچی میں دو روزہ فرسٹ وومین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

صوبائی وزیر شہلا رضا کہتی ہیں معاشرے میں خواتین کے حوالے سے قانون تو بہت ہے پر عمل در آمد کسی پر نہیں ہوتا ، اب حکومتی سطح پر خواتین میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ خواتین ہر صورت کسی سے پیچھے نہیں ، آرٹس کونسل کراچی میں خواتین کے حقوق و

جنگوں سے فقط تباہی اور استحصال کے کچھ نہیں ملا، صدر پاکستان

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جنگی طیارہ مار گرانے کے باوجود بھارتی پائلٹ کو رہا کردی، یہ اقدام امن کے لیے تھا۔ جنگوں کی تاریخ سے ہمیں تباہی، لوٹ مار اور دوسرے کے استحصال کے سوا کچھ نہیں ملتا۔

کرونا وائرس سے بچاو کے لیے دفاترمیں بھی چھوٹی کا اعلان

سان فرانسسکو:سماجی رابطے کا بڑا ذریعہ ٹوئیٹر نے اپنی کمپنی کی پالیسوں کو تبدیل کرتے ہوءے کرونا وائرس کے ڈر سے اپنے ہزاروں ملازمین کو گھر بٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی بڑی امریکی کمپنی ٹوئیٹر نے اپنے 5 ہزار سے زاءد ملازمین کو

لاہور کے ڈاکٹروں نے بے حسی کی ساری حدیں پار کردیں، پنجاب حکومت خاموش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور میں ڈاکٹروں کی بے حسی عروج پر، غریب خاتون نے ہسپتال کے باتھ روم میں بچے کو جنم دے دیا، ڈاکٹرز نے آصفہ کو مخصوص لیباٹری سے ٹیسٹ کروائے بغیر داخل کرنے سے انکار کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کا رہائشی حماد