براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سشانت نے خودکشی نہیں کی اُسے قتل کیا گیا، کنگنا رناوت

ممبئی: بولی وُڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت خودکشی نہیں تھی بلکہ ان کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔ 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبر نے پوری بولی وُڈ نگری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

بھارتی پولیس کا پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ

بھارت پاکستان دشمنی میں تمام سفارتی آداب بھول گیا بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا محاصرہ کر لیا۔ تفصیلات کت مطابق اسلام آباد میں آج بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں نے راہگیر کو گاڑی کی ٹکر مار کر شدید زخمی کیا

فرحت عباس شاہ سے معذرت کے ساتھ

ثنا خان ندیم تو نے سوچا تھا کبھی کہ یہ حال ہوگا کرونا کے بعد کتنے چپ چاپ و ویراں سے لگتے ہیں ڈگر شام کے بعد اتنے خوفناک کے جاندار و جنات بھی ڈرے گیں ہر دم لاکڈائون بھی ہے بے اثر و بے مقصد کرونا کے بعد میں نے یوں ہی سمجھ رکھا تھا اسے

وفاقی وزیر امین الحق بھی کورونا کی زد میں آگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی اور ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما امین الحق کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو اسلام آباد میں آئسولیٹ کرلیا۔ امین الحق نے عوام سے جلد صحت یابی کی دعا کے لیے اپیل کی۔ انہوں نے کہا خود کو

خالص اشیاء کی دستیابی گڈ گورننس کی عکاسی، اس پر توجہ دی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مقصد عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا تھا، تاہم حکومتی فیصلے کے ثمرات عوام کو پہنچانے کے لیے تمام صوبائی چیف سیکریٹری مشترکہ حکمت عملی مرتب کریں۔

وزیراعظم کی آج کراچی آمد!

کراچی: وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج شام کو کراچی آرہے ہیں۔ عمران خان کراچی کے 2 روزہ دورے کے دوران صنعت کاروں، تاجروں کے وفد سے ملاقات کریں گے، کراچی میں پی ٹی آئی، جی ڈی اے رہنماؤں کی ملاقات بھی متوقع ہے، کورونا وائرس کی صورت

لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ، 3 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: چین کی فوج سے لداخ میں جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں چینی اور بھارتی فوج کے درمیان صورت حال کشیدہ ہوگئی، جس کے بعد ایل اے سی کی گیلوان وادی میں بھارت اور چین کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں

پنجاب کا 22 کھرب، 49 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش!

لاہور: ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت نے 22 کھرب اور 49 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا، جس میں ہیلتھ انشورنس ڈاکٹرز اور اسپتالوں کوٹیکسز سے استثنیٰ دے دیا۔ وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ آئندہ مالی سال 20-21

(ن) لیگ نے قرضے لےکرمعیشت کو تباہ کردیا، اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ بے نامی شہبازشریف کے نوکروں کے نام پر نکلنے والے اربوں روپے کا نام ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ امریکا میں کورونا کے باعث 4 کروڑ افراد روزگار سے

قدیم مگرمچھ دونوں ٹانگوں پر بھی چلا کرتے تھے، ماہرین

جنوبی کوریا: ماہرین نے یہ حیرت انگیز خبر سنائی ہے کہ اب سے کروڑوں سال قبل مگرمچھ بھی کسی شترمرغ یا ٹی ریکس ڈائنوسار کی طرح دو پیروں پر چلا کرتے تھے۔ تاہم اس ضمن میں کوئی ہڈی یا فاسل نہیں ملا ہے بلکہ پچھلی ٹانگوں پر دوڑنے والے