براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مودی کا جنگی جنون

احسن لاکھانی بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے، بھارت میں مختلف مذاہب کے ماننے والے، مختلف زبان بولنے والے، مختلف قوموں اور ذاتوں سے تعلق رکھنے والے بستے ہیں۔ مودی سرکار میڈیا کے ذریعے دنیا کو چمکتا دھمکتا بھارت دکھانے کی

غریب عوام کوریلیف پہنچانا عمران خان کاعزم ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب، نادار اور پس ماندہ علاقوں کے عوام کوریلیف پہنچانا عمران خان کاعزم ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کل سے احساس ایمرجنسی پروگرام کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: اندازے سے کم کیس سامنے آنا خوش آئند ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیس ہمارے اندازے سے کافی کم ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں

کورونا سے نمٹنے میں ناکافی سہولتیں، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جناب گلزار احمد نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولتوں پر پہلا از خود نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولت پر پہلا از خود نوٹس لیتے ہوئے

لاک ڈائون میں وقت گزارنے کا انوکھا طریقہ، ڈاکٹر شائستہ کی ویڈیو وائرل

کراچی: لاک ڈائون کے دوران لوگ الگ الگ انداز میں اپنا وقت گزار رہے ہیں، ایسے میں ڈاکٹر شائستہ لودھی نے اپنے شوہر کی شیو بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا بحران کے باعث لاک ڈائون ہے، ایسے میں مختلف سیلیبریٹز

خوش آئند بات ہے آج چین میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوش آئند بات ہے آج چین میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود

شہریوں کو بلیک میل کرنے کے لیئےسائبرکرمنلزسرگرم

کراچی:ہوشیار سائبر کرمنلز نے معصوم شہریوں کوبلیک میل کرنےکا نیاطریقہ نکال لیا، شہریوں کو بلیک میل کرنے کے لیئےسائبرکرمنلزسرگرم ہیں تفصیلات کے مطابق  وفاقی تحقیقاتی ادارےایف آئی اےکے سائبر کرائم سرکل کا کہنا ہے کہ سائبر کریمنلز شہریوں

جے ایس بینک نے کورونا متاثرین کے لیے 110 ملین کا فنڈ قائم کر دیا

کراچی: جے ایس بینک نے اپنے اہم شراکت داروں کے ساتھ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 110 ملین روپے کا فنڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ فنڈ ریلیف پراجیکٹس اور مستقبل میں وبا کے خلاف ردعمل کی صلاحیت کو بڑھانے میں کام آئے گا۔ پہلے مرحلے میں

برطانوی وزیر اعظم روبہ صحت، آئی سی یو سے وارڈ منتقل

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی صحت سنبھلنے لگی، انھیں آئی سی یو سے منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کو انتہائی نگہداشت یونٹ سے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ ان کی صحت یابی کو قریب سے مانٹیر کی جارہا ہے اور علاج کا

بحریہ ٹاؤن کے 28 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور: ممتاز کاروباری شخصیت اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کے 28 میں ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق ملک ریاض نے اپنے چند ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا، صوبائی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری