براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

حکومت کے پاس مستحقین کا کوئی ڈیٹا نہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا متاثرین کی امداد سیاست کی نظر نہیں ہونی چاہیے،حکومت کے پاس مستحقین کا کوئی ڈیٹا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی اب تک ایک ارب روپے

شہرقائد میں اخبار کی طلب میں کمی، اخبار فروش پریشان

کراچی کے اخبار فروشوں کا کہنا ہے کہ جب سے کورونا کی وبا پھیلی ہےہمارے اخبارات کی ترسیل تو کم ہوئی ہے ساتھ ہی ساتھ کراچی کے دفاتر اور بنکوں میں جانے والے اخبارت اور رسائل بھی بند کرادیے گئے ہیں۔اب صرف تھوڑے بہت اخبارات کی سپلائی گھروں تک

وزیر اعلیٰ سندھ میڈیا کی اسکرین کےبجائے وزیر اعظم سے بات کریں، فردوس عاشق

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہناہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ میڈیا کی اسکرین کےبجائے وزیر اعظم سے بات کریں،سندھ حکومت کواگر کسی چیز کی ضرورت ہے تو وہ وفاق کو آگاہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان

ایل او سی کی بھارتی خلاف ورزی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کا بھارتی سفارت خانے کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ۔ ڈی جی ساؤتھ ایشیا زاہد حفیظ چودھری نے بھارتی ناظم الامور گرو اہلوالیا کو طلب کیا اور شدید احتجاج ریکارڈ

مقبوضہ کشمیر، ڈومیسائل قانون پر شاہ محمود قریشی کا سلامتی کونسل کو خط

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قانون پر پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر معاملے پر توجہ دلائی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کو 3 صفحات پر

کورونا معاملہ، قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل پھر ہوگا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: کورونا معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں قومی سطح کے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کورونا وبا کی موجودہ اور

بے جا امدادی تشہیر بھی ایک وائرس ہے

چوہدری اُسامہ سعید اس وقت دنیا کروناوائرس سے خوفزدہ ہے، اس وائرس سے اب تک ہزاروں اموات ہو چکی ہیں، لیکن ہمارے ملک پاکستان کو اس وقت فقط کرونا وائرس سے نہیں بلکہ قحط اور بھوکوائرس سے بھی لڑنا پڑرہا ہے۔ تیسرا ان ذخیرہ اندوزوں سے جنھوں نے

وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں سے کورونا فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی درخواست

اسلام آباد: وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کورونا ریلیف فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اوور سیز پاکستانیوں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے خاص اپیل کرنا چاہتا

کورونا وائرس کے خلاف جنگ: ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کا اہم دعویٰ

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن ( آئی وی آئی جی ) تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے اہم دعویٰ سامنے آگیا۔ صحت یاب مریضوں کے جسم سے

کورونا زدگان 5ہزار 496، 93 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 496 ہوگئی اور 93 افراد جاں بحق ہوگئے۔وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 233 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ