براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
صدر ٹرمپ کا ویزا پالیسی سخت ترین کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن پر بندش لگانے کے لیے ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تارکین وطن کی مشکلات بڑھ گئیں، ویزا پالیسی میں تبدیلی کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا!-->…
دختر مشرق تجھے سلام
عمیر سولنگی
آج 21 جون ہے، 67 سال پہلے آج ہی کے دن پاکستان میں ایک ایسی عظیم لیڈر نے جنم لیا جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ شہید بینظیر بھٹو اپنے نام کی طرح ایک بے نظیر رہنما، بے مثال شخصیت کی مالک، باوقار ماں، اور ایک بہادر بیٹی!-->!-->!-->…
آصف علی زرداری کی نئی تصویر سامنے آگئی
سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور کی نئی تصویر منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرصے سے میڈیا سے دور رہنے والے آصف علی زرداری کی نئی تصویر سامنے آئی ہے، جو وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر بلاول بھٹو، بختاور اور!-->…
نیپال میں بھارت مخالف نغموں کی گونج!
کٹھمنڈو: بھارت کے نیپال سے بھی تعلقات کشیدہ ہیں۔ نیپالی ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق لداخ کی وادی گلوان میں چین کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد مودی حکومت کی فسطائی پالیسیوں کے باعث بھارت کے!-->…
سنتھیا رچی کی درخواست مسترد، ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سنتھیا رچی کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ ہائی کورٹ نے مقامی عدالت کے فیصلے کے خلاف امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست کی سماعت کی۔ سنتھیا رچی نے درخواست میں کہا کہ بے نظیر بھٹو سے!-->…
ٹریفک حادثے، جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن اہلکار واپس بھیج دیے گئے
لاہور: اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ اور جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہل کاروں کو بھارت واپس بھیج دیا گیا۔ دونوں اہل کار واہگہ بارڈر کے راستے بھارت چلے گئے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ بھارتی سفارت خانے کے سیکنڈ سیکریٹری اورایئر!-->…
چین سے ہزیمت، بھارتی فوج بوکھلاہٹ میں مبتلا، اسلحہ قوانین تبدیل!
نئی دہلی: چین سے ملنے والی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چین کے ساتھ ملنے والی سرحد لائن آف!-->…
کینیڈا میں پولیس فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق!
ٹورنٹو: کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہوگیا۔ بین الاقوامی رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں رہائش پذیر اعجاز احمد چوہدری ذہنی مریض تھا اور ادویہ نہ لینے پر اہل خانہ نے پولیس کی مدد طلب کی تھی۔ پولیس اہلکار اعجاز!-->…
مکینک کا بیٹا افسر بن گیا!
لاڑکانہ: پچھلے دنوں سی ایس ایس 2019 کے حتمی نتائج سامنے آئے جس میں لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے مکینک کے بیٹے زوہیب قریشی نے کامیابی حاصل کرکے مرحوم والد کا خواب پورا کردیا۔ زوہیب قریشی سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کی میرٹ لسٹ میں 260 ویں!-->…
علامہ طالب جوہری کا انتقال، نماز جنازہ ادا
کراچی: معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ معروف عالم دین طالب جوہری کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے، وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ طالب جوہری کے بیٹے ریاض جوہری نے انتقال کی تصدیق کی۔ طالب جوہری!-->…