براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے کے واقعات، 6 جاں بحق!

کراچی: شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جب کہ کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، یوں تین روز میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ناگن چورنگی مسلم ٹاؤن میں گھر میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

کل بھوشن یادیو کا اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار!

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈی جی جنوبی ایشیا و سارک زاہد حفیظ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارتی جاسوس یادیو کو دوبارہ قونصلر تک

عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی چوتھی برسی!

کراچی: عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی آج چوتھی برسی ہے، چار سال قبل آج ہی کے دن آپ کی رحلت ہوئی تھی، لیکن دہائیوں تک انسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنے والے ایدھی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہیں۔آپ 28 فروری 1928 کو غیر منقسم

میرے قائد کا گھر وزیر مینشن

عائشہ احمد جولائی کا آغاز ہوتے ہی پورے ملک میں مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے اور پورے ملک میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں ۔ حکمرانوں کی طرف سے ہر بار کی طرح کا وہی شکوہ کہ ہمیں وسائل کی قلت کا سامنا ہے ۔ جہاں

آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کی مقبول فلموں کے آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونےکی عمر 91 برس تھی اور وہ روم میں انتقال کرگئے۔

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل 8واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مزید مہنگا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مسلسل آٹھواں مثبت دن رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے35373 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کی بینڈ میں رہا، بازارمیں 33 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب

تند و تیز لہروں میں سرفنگ کرنے والی 9 سالہ پاکستانی بچی

انٹرنیٹ پر ایک 9 سالہ بچی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو کم عمری میں بہت ہی مہارت سے اونچی لہروں کے ساتھ مزے سے کھیل رہی ہے۔ سینٹرل فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین دانیال گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک روز قبل 9 سالہ باصلاحیت بچی کی

مودی سرکار کورونا وبا کے سامنے ڈھیر!

نئی دہلی: مودی حکومت کورونا کے سامنے ڈھیر ہوگئی، بھارت کورونا متاثرین کی تعداد 7 لاکھ 19 ہزار 665 ہونے کے بعد دنیا بھر میں تیسرا بڑا ملک بن گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں بے پناہ

ثانیہ سعید کی موجودہ دور کے پاکستانی ڈراموں پر تنقید!

کراچی: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے موجودہ دور کے پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے۔ وہ عفت عمر کے یوٹیوب پروگرام ’’سے اِٹ آل وِد

عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ، علی زیدی کی چیف جسٹس سے ازخود نوٹس کی اپیل

اسلام آباد: علی زیدی نے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا، سندھ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ 35 صفحات پر مشتمل جب کہ اصل رپورٹ 43 صفحات کی ہے، ایک جے آئی ٹی پر 4 اور دوسری پر 6