براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شہر قائد میں ہیٹ ویو کے دوران پارہ 40 ڈگری تک جائے گا
کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں کل سے ہیٹ ویو "شروع "ہوگی۔ ہیٹ ویوکے دوران موسم "گرم اورخشک" رہے گا اورہوا میں نمی کا تناسب "انتہائی کم "ہوگا جبکہ پارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ چوبیس!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، صدر پی ٹی آئی خرم شیر زمان
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم اس ہفتے لاک ڈاؤن میں نرمی کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں!-->!-->!-->…
جھوٹوں کی بستی
چوہدری اُسامہ سعید
اکثر و بیشتر لوگوں کے نزدیک سچ کی اہمیت فقط اپنے فائدے تک ہی محدود ہے ۔ مثال کے طور پر آپ کسی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور سامنے والے کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے، موصوف کے دل میں اپنے لئے ہمدردی کا جذبہ اُجاگر کرنے کے!-->!-->!-->…
ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار تھے، برطانوی وزیراعظم
لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ
علاج کرنے والے ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار تھے۔
تفصیلات
کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے کورونا وائرس سے متعلق کہا کہ
کورونا سے میری موت ہوجاتی ہے تو ڈاکٹروں کے پاس!-->!-->!-->…
ترجمان پٹرولیم مصنوعات نے عوام سے ضرورت کے مطابق پیٹرول خریدنے کی اپیل کردی
کراچی:ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے پندرہ دنوں کے لیے پٹرولیم مصنوعات کااسٹاک وافر مقدار میں موجود ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک میں
قلت کے حوالے سے چلنے والی خبروں!-->!-->!-->…
ہماری معیشت لمبے دورانیے کا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، شاہ محمود قریشی
لاہور:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو احساس نہیں دنیا کس کرب سے گزر رہی ہے، ہمیں امید تھی کہ کورونا وائرس کے بعد بھارت کے رویے میں تبدیلی آئے گی لیکن بد قسمتی ایسا نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ!-->!-->!-->…
صوبہ سندھ میں نادرا دفاتر کل سے کھولنے کا اعلان
کراچی:شنیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی(نادرا) نے پیر 4 اپریل سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات
کے مطابق ڈجی جی نادرا سندھ میر عجم خان
درانی نے نادرا دفاتر آنے والے سائلین کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی!-->!-->!-->…
کیا میرشکیل الرحمان کا علاج زکوۃ فنڈ سے ہوگا؟
جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ریمانڈ کے بعد جیل کی بجائے میر شکیل الرحمان اسپتال پہنچ گئے، جہاں انھیں وی وی آئی پی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے!-->…
میں کس طرح چوروں کی پہچان کروں کہ سارے شہر نے پہن رکھا ہے ماسک!
ثناء خان ندیم
خاموشی سے میں یہ تماشہ دیکھتا رہا ۔ ڈر کے مارے سٹور روم سے باہر نکل نہیں پایا۔ نظارہ پورا کا پورا دیکھا ۔ کیسے دو آدمی عرف چور گھر کے کمروں کی پریڈ کرتے رہے۔ پیسہ اور زیور جیبوں میں ڈالتے رہے ۔ دونوں کے ہاتھوں میں پستول!-->!-->!-->…