براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
نیب نے شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد کردیے
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثے منجمد کردیے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے اثاثے بھی منجمد کیے گئے ہیں۔نیب کی جانب سے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے!-->…
ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا!
کراچی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی خاطر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جب کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج چاند کی رویت کی پیش گوئی کی ہے۔ذوالحجہ 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس!-->…
تربت بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
تربت: تربت بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو حکام اور لیویز اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل!-->…
خواجہ برادران کو حراست میں رکھنا نیب قانون سے مطابقت نہیں رکھتا، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ نیب سیاسی تقسیم کے ایک طرف مالی الزامات ہونے کے باوجود کارروائی سے ہچکچا رہا ہے۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کے لیے دائر کردہ!-->…
کورونا کے خلاف پاک فوج کی شاندار خدمات، امریکی اخبار بھی معترف
اسلام آباد: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ،تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے احتیاطی اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا!-->…
بچوں سے زیادتی کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
خیرپور: بچوں سے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم سارنگ شر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹیوشن کے بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم سارنگ شر کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!-->…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی ٹک ٹاک کے میدان میں انٹری
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا شمار عہد حاضر کے مقبول ترین عالمی راہ نماؤں میں ہوتا ہے، جہاں انھوں نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے خود کو منوایا، وہی ان کی شخصیت کے دیگر شیڈز نے بھی انھیں ایک ہر دل عزیز شخص بنا دیا۔خبر یہ ہے کہ اب!-->…
بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے (سعودی عَرَب ایک اسلامی ریاست؟)
سُہیر عارف
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے سے سعودی عرب میں غیر اسلامی رسومات کو فروخت دیا جا رہا ہے اور مسلمانوں کو مزید بے حیائی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور اِس سے بڑھ کر اب تو اسلامی شعائر کی بے حرمتی کا بھی آغاز کر دیا گیا!-->!-->!-->…
محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر کو حارث رؤف کی جگہ انگلینڈ بھیجا جارہا ہے، یہ فیصلہ حارث رؤف کا کووڈ 19 ٹیسٹ بار بار مثبت آنے پر کیا گیا۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر!-->…
کراچی یونیورسٹی اور وائس آف سندھ کے اشتراک سے آرٹ کمپیٹیشن کا انعقاد
کرچی: آج جامعہ کراچی میں یونیورسٹی اور وائس آف سندھ کے اشتراک سے آرٹ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس مقابلے کے بعد وائس چانسلر خالد عراقی، پراجیکٹ ڈائریکٹر عمیر ہارون اور پیٹرن ان چیف حنید لاکھانی نے طلبا و طالبات میں!-->…