براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا راج!
کراچی: بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، مختلف علاقوں میں پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش جاری ہے، لیاری، عثمان آباد،!-->…
پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے
لاہور: پاکستانی پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زوربازو آزمائیں گے تاہم مینجمنٹ نے 12 جولائی تک کی مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا۔
قومی کرکٹرز کی ووسٹر میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا، مختلف سیشنز میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ!-->!-->!-->…
بچے کے سامنے نانا کا قتل: واقعے نے دل ہلادیے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعے نے دل ہلادیے ہیں۔وزیر خارجہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا کہ اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا!-->…
شوگر کمیشن رپورٹ، فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ آئندہ سماعت تک برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا، رپورٹ کالعدم ہونے سے بھی شوگر ملز کو کچھ نہیں ملے!-->…
امریکی شہریوں نے بوتل میں پھنسے بھالو کو جھیل سے کیسے بچایا؟
واشنگٹن : پلاسٹک کی بوتل میں پھنسے بھالو کو ریسکیو کرکے امریکی شہریوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاندان نے متاثرہ بھالو کو ونکونسن جھیل میں ریسکیو کیا، جہاں وہ اپنی چھٹی کے!-->!-->!-->…
کورونا زدگان 2 لاکھ 17 ہزار سے متجاوز، 4473 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جب کہ مجموعی اموات 4473 ہوگئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 78 افراد جاں بحق!-->…
پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم کی سروس پاکستان میں عارضی طور پر!-->…
ہاتھ کے اشاروں کی ترجمانی کرنے والا دستانہ ایجاد کرلیا گیا
کیلیفورنیا: ہاتھ کے اشاروں کی ترجمانی کرنے والا دستانہ ایجاد کرلیا گیا ہے جو آسانی کے ساتھ سماعت سے محروم افراد کی بات سمجھنے میں مدد فراہم کرے گا۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دستانے کی چاروں انگلیوں اور انگوٹھوں کے خانوں میں!-->!-->!-->!-->!-->…
کروناوائرس: تڑپتے بندروں نے انسانوں پر حملے شروع کردیے
نکاک: تھائی لینڈ میں کروناوائرس کے تناظر میں نافذالعمل جزوی لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں بندر سڑک پر بھوک سے تڑپ رہے ہیں، غذا نہ ملنے پر غصیلے بندروں نے انسانوں پر حملہ کرنا شروع کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے!-->!-->!-->…
فضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق
لندن: طویل مدت تک آلودہ فضا میں رہنے سے امراض قلب کے خطرات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے تاہم آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔
محققین نے 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 سے 70 برس تک عمر کے 1 لاکھ!-->!-->!-->…