براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر اتحاد قائم کرنے میں ناکام رہے، بلاول
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو معیشت اور جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر احتساب کا نظام موجود ہے تو سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم پر!-->…
سعودیہ میں مقیم 160 ممالک کے خوش نصیب شہری حج کے لیے منتخب!
ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں موجود 160 ممالک کے خوش نصیب شہریوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی اور منتخب ہونے والوں کو جلد اطلاع کردی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حرمین شریفین کے آفیشل ٹویٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ!-->…
پاک بحریہ کے بیڑے میں پی این ایس یرموک کی شمولیت اہم سنگ میل ہے، نیول چیف
کراچی: امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحری بیڑے میں نئے جہاز کی شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی این ایس یرموک کی بحری بیڑے میں شمولیت ایک اہم سنگ میل ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف!-->…
آیا صوفیہ (گرجا گھر/مسجد/عجائب گھر)
سہیر عارف
آیا صوفیہ ایک تاریخی ورثہ جو ٥٣٧ ع میں رومن شہنشاہ جسٹنین کے دور میں تعمیر ہؤا اور ٩٠٠ سال تک عیسائی گرجا گھر رہا اور پھر ١٤٥٣ع میں قسطنطنیہ کی فتح کے بعد سُلطان مَحمَت (فاتح) کے حُکُم پر اِس گرجے کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا!-->!-->!-->…
صرف دوستی، عاصم اظہر اور میں ایک ساتھ نہیں، ہانیہ عامر
کراچی: گلوکار عاصم اظہر اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ماضی میں کئی مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا اور ان کے حوالے سے چہ میگوئیاں بھی ہوتی رہیں کہ جلد یہ دونوں شادی کرلیں گے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے اب اس حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے عاصم اظہر کے!-->…
توشہ خانہ ریفرنس، نواز کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائش گاہ پر چسپاں!
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائش گاہ پر چسپاں کردیا گیا۔نیب حکام نے پولیس کی مدد سے رائیونڈ جاتی امرا میں توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی طلبی کا اشتہار لگادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف جان بوجھ کر!-->…
بے گناہ ہوں، کوئی قتل نہیں کیا، عدالت میں عذیر بلوچ کا بیان!
کراچی: لیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت 16 مقدمات کی سماعت کے دوران عذیر بلوچ نے قتل کی وارداتوں سے انکار کردیا، عدالت میں عذیر بلوچ نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں، کوئی قتل نہیں کیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں لیاری گینگ وار کے ارشد!-->…
مودی سرکار کی ناقص کارکردگی، بھارت میں کورونا وبا سنگین!
نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس مزید خطرناک صورت اختیار کرگیا اور تیزی سے پھیل رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 28 ہزار مریضوں میں کووڈ-19 کی تصدیق ہوئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والے ممالک میں امریکا!-->…
یوم شہداء بہادر کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: مسلح افواج نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر جدوجہد آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ شہداء کے لہو کا ایک ایک قطرہ فراموش کیا جائے گا اور نہ معاف ہوگا۔اپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر!-->…
کورونا زدگان ڈھائی لاکھ سے متجاوز، 5226 جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہوگئی جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 532 ٹیسٹ!-->…