براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا!

کراچی: بیٹے نے کلہاڑی کے وار کرکے ماں کو قتل کردیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزم کا اپنی ماں سے جھگڑا ہوا تھا، جس پر اس نے طیش میں آکر کلہاڑی سے ماں پر وار کیا، جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔یہ افسوس ناک واقعہ ڈالمیا کے علاقے میں

غیر قانونی اراضی کیس، مریم نواز 11 اگست کو نیب طلب!

لاہور: مریم نواز کو غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو نے 11 اگست کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 11 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، مریم نواز کو 200

شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کا الزام، بزدار نیب طلب!

لاہور: نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو نے عثمان بزدار کو طلب کرتے ہوئے 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو شراب کے لائسنس غیر

وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے قوم کا عزم دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کا سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج

عمر سے دُگنا طاقتور شخص انڈسٹری میں برسوں ہراساں کرتا رہا، عائشہ عمر

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے ایک بار پھر جنسی ہراسانی سے متعلق بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں انڈسٹری میں عمر سے دگنا طاقتور شخص ہراساں کرتا رہا اور وہ 15 برس تک خاموش رہیں۔ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ عائشہ عمر نے ڈائریکٹر و اداکارہ

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، لڑکی شہید، پاک فوج کا موثر جواب!

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور6 شہری شدید زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کنٹرول لائن کے تتہ پانی سیکٹر میں واقع فتح پور اورتاہی گاؤں میں آبادی پر بھارت نے

بیروت دھماکے: گندم کا بڑا ذخیرہ تباہ، غذائی قلت کا اندیشہ!

لبنان کے سفیر ویزکن کیولیکین کا کہنا ہے کہ بیروت بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں گندم کا بڑا ذخیرہ تباہ ہوگیا۔پاکستان میں متعین لبنانی سفیر ویزکن کیولیکین کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ گندم کا بڑا ذخیرہ بندرگاہ پر تباہ ہونے کے باعث

رام مندر کا سنگ بنیاد، بھارتی اپوزیشن پارٹیوں کا شدید ردعمل

ایودھیا: فاشزم کی راہ پر گامزن بھارت میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، اس فیصلے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید ردعمل آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھا، اس موقع پر

وزرائے تعلیم کانفرنس، 15 ستمبر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی، بین الصوبائی

کشمیر بھارت کے ساتھ ایک قدم چلنے کو تیار نہیں، صدر علوی

اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمارا اور کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے قریب ہے۔اسلام آباد میں کشمیر ریلی سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد دنیا کو احساس دلانا ہے، مقبوضہ