براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی، دارالاسکون کی بانی سسٹر رتھ لیس کا کورونا سے انتقال

معروف سماجی ادارے کی بانی سسٹر رتھ لیس کورونا وائرس سے کراچی میں انتقال کرگئیں، وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر شخصیات نے تعزیتی پیغامات میں ان کی خدمات کو سراہا ہے۔ انتظامیہ دارالاسکون کے مطابق سسٹر رتھ لیوس 2مئی 1946کو کراچی میں پیدا ہوئیں

عدالت کی سنتھیا رچی کیس میں اہم ہدایت

اسلام آباد: عدالت نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی پی رہنما رحمان ملک کی سنتھیا رچی کے خلاف قذف آرڈیننس کی سماعت کی۔اس موقع پر سنتھیارچی

کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز میں واضح کمی!

اسلام آباد: پاکستان اور قوم کی خوش قسمتی کہ کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار کی سطح پر آگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں 7

میرا کی مالی امداد کے لیے آرٹس کونسل میں درخواست!

لاہور: فلم اسٹار میرا بھی مالی مسائل کی لپیٹ میں آگئیں، حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ اُنہیں مالی امداد کے لیے درخواست جمع کرانی پڑ رہی ہے۔ اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔اسکینڈل کوئن اور

ارطغرل غازی نے مظلوم کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دی

سری نگر: ترک ڈرامے ارطغرل غازی نے نوجوان کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دی۔ متعدد والدین اپنے بچوں کا نام ارطغرل رکھنے لگے۔ارطغرل غازی ڈرامے کی کہانی 13 ویں صدی میں ’سلطنت عثمانیہ‘ کے قیام سے قبل کی ہے اور ڈرامے کی مرکزی کہانی

مندر تعمیر کیس، کیا اقلیتیں پاکستان چھوڑ دیں؟، عدالت عالیہ کا استفسار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت بھارت کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی

نیب نے شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد کردیے

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثے منجمد کردیے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے اثاثے بھی منجمد کیے گئے ہیں۔نیب کی جانب سے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا!

کراچی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی خاطر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جب کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج چاند کی رویت کی پیش گوئی کی ہے۔ذوالحجہ 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس

تربت بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

تربت: تربت بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو حکام اور لیویز اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل

خواجہ برادران کو حراست میں رکھنا نیب قانون سے مطابقت نہیں رکھتا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ نیب سیاسی تقسیم کے ایک طرف مالی الزامات ہونے کے باوجود کارروائی سے ہچکچا رہا ہے۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کے لیے دائر کردہ