براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جس کی دنیا اُس کی مرضی

مہرین ملک آدم دنیا آج سے کچھ دن پہلے یکسر مختلف تھی۔ زندگی جینے کا ڈھنگ اور نظریہ بھی یکسر مختلف تھا۔ ہماری سوچ، ہمارا عمل، ہمارا اٹھنا، بیٹھنا، سونااور جاگنا بھی مختلف تھا۔ ہم اپنی زندگی کے بادشاہ تھے، جیسے چاہا ویسے زندگی کو گزارا۔

کرونا کی بڑھتی وبا اور عوام

ثناء کریم کرونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح اب پاکستان کو بھی مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، ایک مریض سے لیکر اب یہ تعداد سینکڑوں میں ہے۔ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈان ہے، عوام کو گھروں میں محدود رکھنے کے لئے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر جاری کردیئے

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی۔ یہ رقم کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے استعمال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان نے لئے مزید 20 لاکھ ڈالر کی فراہمی سے طبعی آلات

بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے اپنی عوام سے معافی مانگ لی

دہلی: بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد ملک کو سخت لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے اپنی عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نریندر مودی نے اپنے ایک خطاب میں عوام سے معافی مانگتے ہوئے کہا

عمران خان کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا ہے عمران خان کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا ہے کہ شعبہ صحت کی

جولیا رابرٹس کے پراثر الفاظ، شائستہ لودھی کی پرکشش آواز، فطرت کا دل پذیر پیغام

کراچی: ممتاز شوبز سیلیبریٹی، ڈاکٹر شائستہ لودھی کی آواز میں فطرت کا پیغام وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ، جولیا رابرٹس کے اثر انگیز الفاظ کو نامور پاکستانی میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی نے وائس آف سندھ کے لیے اپنی

معروف اداکارہ نے کورونا بحران کا مثبت رخ پیش کر دیا

کراچی: معروف اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے باعث دنیا کہیں نہ کہیں بہتر بھی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے اپنے ٹویٹ میں کورونا وائرس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس عالمی وبا سے متعلق میری سوچ خاصی الگ ہے، جہاں میں یہ

کورونا بحران: اوزون کی سطح میں بڑی تبدیلی

نیویارک: جہاں کورونا بحران نے پوری دنیا کو بدل دیا، وہیں اوزون کی سطح میں بھی بڑی تبدیلی رونما ہونا شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے صنعتی سرگرمیاں بند ہونے کے اوزون کی تہہ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ماہرین ماحولیات

مقامی سطح پر تیار وینٹی لیٹرز کی آج آزمائش

کراچی: کورونا وبا اور ملک میں بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں اور تمام متعلقہ سرکاری اور نجی اداروں اور ٹیکنالوجی کی مصنوعات ساز کمپنیوں کو ایک پلیٹ فارم پر

باکسرعامر خان کا پاکستان میں کورونا متاثرین کے لئے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان

سابق عالمی چیمپیئن عامر خان نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب خاندانوں کے لئے 4 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے کمر کس