براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جاپان نے گٹرکے ڈھکنوں پر ایل ای ڈی ڈسپلے لگادیئے
ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوکوروزاوا کی بلدیہ نے شہر میں تجرباتی طور پر گٹر کے ہائی ٹیکنالوجی ڈھکن لگائے ہیں جن پر ایل ای ڈی ڈسپلے میں مختلف کامک اور کارٹون کردار یا اینیمی دیکھے جاسکتےہیں۔
ٹوکیو کے شمال میں واقع اس شہر میں نکاسی آب کے نظام!-->!-->!-->…
کیا چین میں کرونا ویکسین کا استعمال شروع ہوگیا؟
بیجنگ: چینی محکمہ صحت کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں ممکنہ کرونا ویکسین ترجیحی بنیاد پر ہیلتھ ورکرز اور دیگر رضاکاروں کو لگائی جارہی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ژھینگ ژھونگئی نامی عہدیدار نے کہا ہے کہ چینی حکومت!-->!-->!-->…
ماہرہ نے ہمایوں کو اُن کی پسند کی ڈش بنانا سکھادی!
کراچی: مقبول اداکار ہمایوں سعید کو ماہرہ خان نے اپنی پسند کی ایک ڈش بنانا سکھائی جو انہیں بے حد پسند آئی۔ہمایوں سعید اورماہرہ کی آن اسکرین جوڑی خاصی پسند کی جاتی ہے۔ فلم بن روئے میں دونوں نے ایک ساتھ اداکاری کرکے مداحوں کو خوب محظوظ کیا!-->…
’گزشتہ 2 سالوں میں حکومتی قرض میں 45 فیصد اضافہ‘
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے نئی دستاویز جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ 2 سالوں میں حکومتی قرض میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی دستاویز کے مطابق 2 سالوں میں حکومتی قرضہ جی ڈی پی کے 87 فیصد کے برابر!-->!-->!-->…
حُسین ابن علی، نواسۂ رسول (صل اللہ علیہ والہ وسلم)
سُہیر عارف
سیّدہ عائشہ کہتی ہیں ایک مرتبہ میں نے دیکھا نبی (علیہ السلام) گھر سے اِس حال میں نکلے کہ آپ نے کالی چادر اوڑھ رکھی تھی جس پر اونٹ کے کجاووں کی تصویریں بنی ہوئی تھیں، اتنے میں حَسَن آئے اور نبی (علیہ السلام) نے اُن کو چادر میں!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈ، مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے اہم انکشافات!
کرائسٹ چرچ: گزشتہ برس نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کی جانب سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے ملزم “برینٹن ٹیرنٹ” کے!-->…
قائد کا کراچی تقسیم در تقسیم
شہر قائد پر پے در پے ستم کے وار جاری ہیں ایک طرف شہر کراچی لاوارث ہے تو دوسری جانب ہر سیاسی جماعت اس پر اپنا حق جتاتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ دو کروڑ کی آبادی والا شہر کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ اور منی پاکستان ہے اور!-->!-->!-->…
لبنان کے اسٹار فٹبالر کے سر میں اندھی گولی آلگی، حالت تشویشناک!
بیروت: لبنان سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر محمد احمد عتوی اندھی گولی کی زد میں آگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالر محمد احمد عتوی بیروت دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹر کی نماز جنازہ میں شریک تھے کہ اس دوران اچانک گولی ان کے!-->…
غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ گرفتار
کراچی: زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری بلدیات سمیت 10 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس پر نیب ٹیم نے روشن شیخ کو گرفتار کرلیا۔زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے کیس میں سندھ!-->…
کیماڑی ضلع بنانے کے خلاف عامر لیاقت کا عدالت عالیہ سے رجوع
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا!-->…