براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

دیر لوئر، نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

دیر لوئر: دیر لوئر میں ایک افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں دس افراد لقمٔہ اجل بن گئے۔ نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او دیر لوئر کے مطابق نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ

بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کا قتل، احتجاج کی کال، اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی: فیشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نے بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کے قتل کے خلاف احتجاج کی کال دے دی، سوسائٹی کے چیئرمین حافظ عبدالبر نے عالمی تنظیموں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماہی گیر عبدالکریم بھٹی کو

پاکستانی صارفین کی اکاؤنٹ سیکیورٹی کے لیے فیس بک کے مفید مشورے

اسلام آباد: فیس بک پاکستان نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ترین بنانے کے لئے انتہائی مفید مشورے پیش کئے ہیں۔ ان کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ لیکن اس

آصف علی زرداری، مفاہمت کا بادشاہ، ایک قومی سرمایہ

سردار رمیز خان وطنِ عزیز میں بہت سے سیاسی قد آور شخصیات گزری ہیں جنہوں نے سیاست کے میدان میں اپنا نام بنایا جن میں سے دو اہم شخصیات شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو دونوں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے لیکن ایک شخصیت ایسی

ہولڈر نے منفرد اعزاز میں عمران خان اور وسیم اکرم کو جوائن کرلیا

ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے منفرد اعزاز میں عمران خان اور وسیم اکرم کو جوائن کرلیا۔ جیسن ہولڈر نے بھی ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں فارمیٹس میں بطور کپتان وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ہے اور انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے تیسرے ٹیسٹ کے دوران حاصل

اداکارہ شیری کا بھی جویریہ اور سعود پر لاکھوں روپے ہڑپ کرنے کا الزام

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر سعود نے ان کے تقریباً 90 کروڑ روپے ادا نہیں کیے۔ سلمیٰ ظفر نے جویریہ اور سعود کے پروڈکشن ہاؤس پر نہ صرف

ذیابیطس سے پہلے کی کیفیت میں بھی دارچینی مفید قرار

بوسٹن: گزشتہ 25 برس سے ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے لئے جادوئی مصالحے دارچینی کی افادیت مسلم ہوچکی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کی سرحد یعنی پری ڈائبیٹیس کیفیت کے شکار ہیں اگر آج ہی وہ دارچینی کا استعمال بڑھادیں تو بڑٰی حد تک

ریا چکرورتی پر سوشانت کے والد کے سنگین الزامات!

ممبئی: بولی وڈ اداکارہ اور سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے آنجہانی اداکار کے والد اور خاندان کی جانب سے اپنے خلاف ایف آئی آر درج کروانے پر مہنگے ترین وکیل کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ستیش نامی بھارتی وکیل اس سے

ٹی وی پروگراموں میں وزیراعظم کی ڈمی بننے والے فنکار فرخ شاہ چل بسے!

لاہور: متعدد ٹی وی پروگراموں میں وزیراعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ کے لیے دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور وہ انتقال کر گئے۔شوبز انڈسٹری کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا، مختلف ٹیلی وژن شو میں وزیراعظم عمران خان کی

ہتھنی نے اپنے بچوں کو موت سے کیسے بچایا، ویڈیو وائرل

آسام : بھارت میں ایک ہتھنی نے اپنے ڈوبتے ہوئے بچوں کو موت کے منہ سے بچالیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ہونے والی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے۔، تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں جہاں ان دنوں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچائی