براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بیماری میں جانور بھی سماجی فاصلہ رکھتے ہیں

واشنگٹن: کورونا وبا کے بعد دنیا بھر میں سماجی فاصلے کی تکرار سنی جارہی ہے، لیکن یہ دلچسپ حقیقت ہے کہ کارخانہ فطرت میں بھی بعض جانور اپنے بیمار ساتھیوں سے دُور ہوجاتے یا پھر ان کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ چمگادڑوں میں بیماری کی

چین ایران قربت پر امریکا پریشان، ٹرمپ کا پابندیاں بحال کرنے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا آئندہ ہفتے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے سے متعلق اقدامات کرے گا، پابندیاں 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کے تحت بحال

آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔پیر کی صبح جب وہ ریاض کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو ان کے ساتھ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ایئرپورٹ پر ان کا استقبال سعودی عرب میں

عامر خان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی انتہاپسند سیخ پا

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے تُرک خاتون اول ایمائن اردوان سے ملاقات کی، جس کی تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد بھارتی انتہاپسند سیخ پا ہیں۔تفصیلات کے مطابق عامر خان اس وقت ترکی میں اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ کے سلسلے میں موجود

عدالت عالیہ نے نواز شریف کی ضمانت پر سوال اُٹھادیے!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھادیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا، بظاہر اس عدالت کے فیصلے کی حد تک ملزم اشتہاری ہوچکا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں مفرور

کورونا لاک ڈاؤن، بسمہ گول روٹی، پراٹھا بنانا سیکھ گئیں

لاہور: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی صورت حال میں گھر میں جتنا عرصہ رہنا پڑا، اس دوران میں نے گراؤنڈ کی طرح گول روٹی اور پراٹھا بنانا سیکھ لیا ہے۔بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کھانا بنانا

محمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ توڑ دیا!

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز مارشل آرٹ ماسٹر محمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد راشد نے ایک مرتبہ پھر بھارتی کراٹے ماسٹر کو شکست دے کر پاکستان کا نام دنیا میں بلند کردیا۔ راشد نسیم نے ایک

مقبوضہ کشمیر، مسلح جھڑپ میں 3 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سری نگر: مسلح جھڑپ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہ مولا کے علاقے کریری میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور کٹھ پتلی پولیس کے اہلکار مشترکہ گشت کررہے تھے

15 ستمبر سے قبل تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ستمبر سے قبل تمام تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات کو مکمل کرلیا جائے۔سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری تعلیم احمد بخش ناریجو،

کورونا کیسز بڑھنے پر نیوزی لینڈ کے انتخابات ملتوی!

ویلنگٹن: کورونا سے پاک قرار دیے گئے نیوزی لینڈ میں وبا کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے کے بعد انتخابات مؤخر کردیے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان