براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
وہ شخص، جس پر نوٹ برسا کرتے تھے
اقبال خورشید
ہم امجد صابری کے گھر سے چند قدم دور تھے۔امجد صابری۔۔۔ جسے چند برس بعدبے دردی سے قتل کیا جانے والا تھا ، مگر ہماری منزل امجد صابری کا مکان نہیں تھا ۔ ہم اس صبح صابری برادرزکے اٹوٹ انگ، فرید صابری کے چھوٹے بھائی مقبول صابری!-->!-->!-->…
کرکٹ بورڈ کے بڑوں کو قائمہ کمیٹی نے طلب کرلیا!
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاؤں کو قائمہ کمیٹی نے بلالیا، چیئرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و استحقاق کے اجلاس میں بدھ کو پیش ہوں گے، انہیں وہاں!-->…
امریکی عدالت نے حکومت کو وی چیٹ پر پابندی لگانے سے روک دیا!
واشنگٹن: امریکا کی عدالت نے حکومت کو چینی ایپلی کیشن وی چیٹ پر پابندی عائد کرنے سے روک دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وی چیٹ کے صارف امریکی شہری نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایپلی کیشن پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔برطانوی!-->…
چین میں ایک ارب لال بیگوں کا فارم ہاؤس!
بیجنگ: چین کے شہر جینان میں ایک عجیب و غریب فارم میں لاکھوں، کروڑوں نہیں بلکہ ایک ارب کے لگ بھگ لال بیگ موجود ہیں۔ فارم ہاؤس میں تنگ راستے اور خانے بنائے گئے ہیں۔ یہاں تاریکی ہے جہاں کروڑوں لال بیگ کی عجیب و غریب سرسراہٹ ہی سنی جاسکتی ہے۔!-->…
اُمّتِ مُسلِمہ
سہیر عارف
آج میں ایسے موضوع پر بات کرنے جا رہا ہوں جس کی طرف زیادہ تر لوگوں کا یا تو دیہان نہیں ہے یا پھر لوگ اُسے زیادہ اہمیت نہیں دیتے اور اُس کے عادی ہوچکے ہیں.
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں ایک پڑھے لکھے آدمی کے لیے!-->!-->!-->!-->!-->…
موٹروے زیادتی کیس، عابد انتہائی مطلوب قرار!
لاہور: موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرکزی کردار عابد کو رواں سال کا موسٹ وانٹڈ ملزم قرار دے دیا گیا، پولیس کی تفتیشی ٹیمیں اور جدید ٹیکنالوجی بے سود رہی، عوام سے ایک بار پھر ملزم کی گرفتاری کے لیے مدد مانگ لی گئی۔زیادتی کیس کو گیارہ!-->…
شیرشاہ: عمارت زمیں بوس، 2 جاں بحق، متعدد افراد ملبے تلے موجود
کراچی: سیمنز چورنگی پر گودام کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گودام کی چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔واقعے!-->…
جاپان میں اب روبوٹ سپراسٹورز سنبھالیں گے!
ٹوکیو: جاپان کی آبادی کے ہر تیسرے فرد کی عمر 65 سال یا اس سے زائد ہے، ایسے میں یہاں کام کرنے والے لوگوں کی تعداد کافی کم ہے جب کہ یہاں مزدور ڈھونڈنا خاصا مشکل ہے۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے متعدد کمپنیاں ٹیکنالوجی کا استعمال کررہی ہیں اور!-->…
وزیراعظم سے بلال مقصود کا میوزک انڈسٹری کی بحالی کا مطالبہ!
کراچی: گلوکار و موسیقار بلال مقصود نے کہا ہے کہ وزیراعظم سنیما انڈسٹری کی بحالی کے ساتھ میوزک انڈسٹری کی بھی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔پاپ بینڈ اسٹرنگز کے گلوکار و موسیقار بلال مقصود کا کہنا ہے کہ میں نے اخبار میں دیکھا، وزیراعظم عمران!-->…
ایف آئی اے کا شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کا آغاز
لاہور: شریف خاندان کے خلاف ایف آئی اے نے بھی کیسز کی تحقیقات شروع کردیں جب کہ حمزہ شہباز کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت بھی حاصل کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے شریف خاندان کی ملکیت، العربیہ شوگر ملز، رمضان شوگر ملز اور شریف فیڈ اور!-->…