براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

صبا قمر نے تندرستی کا راز بتادیا!

لاہور: پاکستان کی مقبول اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ تندرست رہنے کے لیے ورزش کرتی ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے جِم یونیفارم میں ملبوس اپنی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہمیں خود کو تندرست رکھنے کے لیے ورزش کرنی چاہیے۔صبا

غیر مسلم پاکستانیوں کا سیاسی المیہ اور اعظم معراج کا نیا کتابچہ

معروف سماجی کارکن، اعظم معراج کا تحقیقی کتابچہ "غیر مسلم پاکستانیوں کے سیاسی المیے کا مقدمہ" شایع ہوگیا، اپنے اس طویل مضمون میں انھوں نے کئی اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ پاکستان کی سب سے بڑی اقلیت پاکستانی ہندوؤں کے لئے اس کتابچے کا سندھی

کنگنا کو شنیرا اکرم کا کرارا جواب!

کراچی: سابق کرکٹ اسٹار وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو کرارا جواب دیا ہے۔کنگنا رناوت فلموں میں اداکاری کرنے سے زیادہ پاکستان کے خلاف زہر اُگلنے اور دوسروں کے ساتھ بلاوجہ جھگڑا مول لینے کے لیے مشہور ہیں اور

باجوڑ، سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید!

راولپنڈی: باجوڑ سیکٹر میں چوکی پر سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ سیکٹر میں پاک فوج کی چوکی پر سرحد پار فائرنگ سے سپاہی صابر شاہ شہید ہوگیا، پاک افغان بارڈر کے ساتھ

جودھپور واقعہ: صبر کا پیمانہ لبریز، آج سے احتجاج شروع کریں گے، رمیش کمار

سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار کا کہنا ہے کہ جودھ پور میں پاکستانی ہندو خاندان کے 11 افراد کے قتل کے معاملے پر ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔رکن قومی اسمبلی و سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار نے وزارت خارجہ کے

پروفیسرعطاء الرحمٰن کیلیے ایک اور عالمی اعزاز!

کراچی: سائنس دان، استاد اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کی دنیا کے مختلف ممالک میں سائنس اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی گراں قدر خدمات کو بین الاقوامی سطح پر سراہنے کے لیے ایک اہم عالمی جرنل ”مالیکیولز“ نے خصوصی شمارہ نکالنے کا

کل سے چھٹی تا آٹھویں جماعتوں میں تدریس کا آغاز ہوگا!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک اسکول کھولنے کی اجازت دے دی۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد وزیر تعلیم

کورونا ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا پاکستان میں آغاز!

اسلام آباد: کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا پاکستان میں آغاز ہوگیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے اپنی ایک ٹویٹ میں اعلان

نواز کے وارنٹ گرفتاری حسن نواز نے وصول کرلیے!

اسلام آباد: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے نواز شریف کے گرفتاری وارنٹس کی تعمیل کروادی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی وفاقی حکومت کی تعمیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے وارنٹس لندن میں حسن نواز نے وصول کیے۔ وفاق