براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا خلاف آئین ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ میئر کراچی نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق مقدمات پر سماعت کی۔سابق میئر کراچی

کراچی، منشیات کی آن لائن ڈیلیوری کرنے والے گروہ کا انکشاف!

کراچی: شہر قائد میں منشیات کی آن لائن ڈیلیوری کا نیٹ ورک لاہور سے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ گروہ کے 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔آئس، کرسٹل، چرس اور دیگر منشیات کی سپلائی کا آن لائن نیٹ ورک کراچی میں لاہور سے چلائے جانے کا

چین کی امریکا کو بڑی پیشکش!

بیجنگ: چین نے امریکا کو تہذیبوں کے تصادم کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی پیشکش کی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین کسی ملک کے ساتھ سرد جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں

سشانت کی موت کے متعلق ریا چکرورتی کا بڑا انکشاف!

ممبئی: بولی وُڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے اپنی درخواست ضمانت میں دعویٰ کیا کہ سشانت منشیات کا عادی تھا اور اپنے اسٹاف سے منشیات منگواتا تھا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریا چکرورتی نے ضمانت کے لیے

ابوالاعلیٰ مودودی(بانی جماعتِ اسلامی)

محمد راحیل وارثی آپ ہمہ جہت خوبیوں کے مالک تھے۔ قدرت نے کئی خصوصیات آپ کی شخصیت میں سموئی ہوئی تھیں۔آپ معروف عالم دین، مفسر القرآن اور صحافی تھے، آپ کی لکھی قرآن مجید کی تفسیر ”تفہیم القرآن“ کے نام سے مشہور ہے۔ آپ اُس وقت کے موثر ترین

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 پاکستانی فوجی شہید!

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج نے فائرنگ کی، جس سے 2 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں اشتعال انگیزی کا مظاہرہ

فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی کے چئیرمین عبدالبرکی اہم پریس کانفرنس

فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی کے چئیرمین عبدالبر نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کی، صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ عام طورپرتاثرات ہیں کہ ڈیپ سی پر ایف سی ایس کوئی پالیسی بنارہی ہے، سیاست چمکانے والے اصل حقیقت سے واقف ہی

قومی ٹی 20 کپ کیلیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر

لاہور: پی سی بی نے قومی ٹی 20 کپ کے لیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔کورونا کی عالمی وبا کے دوران پی سی بی واحد کرکٹ بورڈ ہے جو اپنے ملک میں بائیو سیکیور ببل کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کررہا ہے۔ملک بھر سے

بھارت، بنگلادیش کورونا زدہ، پاکستان میں گارمنٹس آرڈرز کی لائن لگ گئی

کراچی: پاکستان کے گارمنٹس سیکٹرز پر آرڈرز کی بھرمار ہوگئی، بھارت اور بنگلا دیش میں کورونا وبا بےقابو ہونے کے باعث گارمنٹس کے آرڈرز تیزی سے پاکستان منتقل ہورہے ہیں، تاہم ملک میں کپاس کی کمی سے گارمنٹ سیکٹر کو دھاگے کی شدید قلت کا سامنا

چین کے سبکدوش سفیر یاؤ جنگ کو ہلال پاکستان عطا!

اسلام آباد: ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر یاﺅجنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر یاﺅجنگ کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم کرنے کے