براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کورونا میں مبتلا ٹرمپ اسپتال منتقل

واشنگٹن ڈی سی: کورونا وبا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا کی درمیانے درجے کی علامات ہیں۔ انہیں بخار، سینے میں درد اور کھانسی کی شکایت ہے، انہیں پولی کلونل اینٹی

نہال اور بیٹوں کی ضمانت منظور: ہمارے خلاف سازش کی گئی، لیگی رہنما

کراچی: نہال ہاشمی، ان کے بیٹوں بیرسٹر نصیر ہاشمی اور فہیم ہاشمی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اہل کاروں سے جھگڑنے، ان پر تشدد کرنے اور مغلظات بکنے کے الزامات میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں

صادق افتخار ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی کے جسٹس آف پیس تعینات

کراچی: حکومت سندھ نے صادق افتخار ایڈووکیٹ کو ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں جسٹس آف پیس تعینات کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ، سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق صادق افتخار کو دو برس کے لیے یہ ذمے داری سونپی گئی ہے۔یہ لیٹر علی اصغر

شاہ لطیفؒ کا عرس، سندھ میں 2 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر2 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔صوبائی حکومت نے شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر 2اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، اس ضمن میں جاری حکم نامے کے مطابق

کورونا کیسز بڑھنے پر منگھوپیر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن!

کراچی: ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ایک ہی یوسی میں کورونا کے 22 کیسز رپورٹ ہونے پر وہاں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔کراچی میں کورونا وبا کے پھیلاؤ اور کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لیے شہر کے مختلف اضلاع کے مخصوص علاقوں میں

وائس ایڈمرل امجد خان نیازی نئے امیر البحر مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو نیول چیف مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔حکومت نے وائس ایڈمرل امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر

پی ایس ایل میں 2 ارب 77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے اور دوسرے سیزن میں 2 ارب 77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رانا تنویر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سپر لیگ ون اور ٹو کی خصوصی

بھارت: کورونا وائرس کیسز کی تعداد 62 لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بھارت میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 38 لاکھ 84 ہزار 87

حکومت نے گیس میٹرز کے رینٹ میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے گھریلو گیس صارفین پر مزید بوجھ بڑھا دیا اور گیس میٹرز کے رینٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اسٹیل ملز ملازمین

مقبول امریکی اینی میٹڈ سیریز میں پی ایس ایل کے چرچے!

نیویارک: پی ایس ایل کے چرچے مقبول امریکی اینی میٹڈ سیریز میں ہونے لگے، ’Family Guy‘ ٹی وی سیریز کے نئے سیزن میں پاکستان سپر لیگ کی دھوم، کرداروں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک دیکھنے میں آئی۔سیریز میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے فینز آپس میں