براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ہولی دا فیسٹ 5.0 کا انعقاد آج ہوگا

کراچی: ہندو برادری کا تہوار جو رنگوں سے جڑا ہوا ہے، 29 مارچ کو پوری دُنیا میں منایا جائے گا۔ اس موقع پر ہندو برادری کے افراد کا جوش و خروش خاصا دیدنی ہوتا ہے۔ ہولی کی ہی مناسبت سے ہولی دا فیسٹ 5.0 کا انعقاد آج 27 مارچ کو دی پام میں کیا…

پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ!

راولپنڈی: پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ راولا کوٹ پونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی، میٹنگ راولا کوٹ پونچھ…

سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا قدم، سوات ایئرپورٹ 17 سال بعد بحال

سوات: سیاحت کے فروع کی خاطر حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے سوات ایئرپورٹ کو 17 سال بعد کمرشل آپریشن کے لیے بحال کردیا۔ 17 سال کے طویل عرصے بعد سوات ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز PK 650 مقررہ وقت پر 10…

کسانوں کی اپیل پر پورا بھارت بند، ٹرینیں روک کر احتجاج

نئی دہلی: متنازع زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج بھارتی کسانوں نے پورا ملک بند کرادیا، متعدد علاقوں میں سڑکیں اور ٹرینیں روک کر احتجاج کیا جارہا ہے۔ بازار، شاپنگ مالز اور دکانوں کو تالے لگ گئے، کاشت کاروں کا کہنا ہے ان کا یہ احتجاج مکمل…

ریشم، علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس کا مستحق نہیں سمجھتی: سکینہ سموں

اسلام آباد: سینئر اداکارہ سکینہ سموں نے اداکارہ ریشم اور گلوکار علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیے جانے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ 23 مارچ 2021 یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے شوبز، تعلیم، سماجی خدمات اور طب سمیت متعدد…

اردو کی معروف ادیبہ حسینہ معین انتقال کر گئیں!

کراچی: معروف ڈرامہ نویس اور ناول نگار حسینہ معین 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اہل خانہ کے مطابق حسینہ معین طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ حسینہ معین کی نماز جنازہ بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔…

ورلڈکپ کے دوران عمران کےخلاف بغاوت پھوٹ پڑی تھی، جاوید میانداد

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد نے ورلڈکپ کے دوران عمران خان کے خلاف بغاوت پھوٹ پڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ سابق کپتان اور بلے باز جاوید میانداد نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ اہم کھلاڑی پورے ٹورنامنٹ میں عمران خان…

کورونا کے وار میں تیزی: ایک روز میں 63 جاں بحق، 4368 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 63 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے اور 4300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 8 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…

عمران خان: جہدِ مسلسل سے عبارت سفرِ زیست!

حنید لاکھانی وزیراعظم عمران خان اور خاتون اوّل بشریٰ بی بی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اس پر نہ صرف پاکستان کے عوام اور اُن کے مداح بلکہ دُنیا بھر سے سربراہان مملکت اور اہم شخصیات اُن کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہی

یوم پاکستان اور اُس کے تقاضے

محمد راحیل وارثی 23 مارچ 1940 انتہائی اہم دن ہے کہ اس روز مسلمانان برصغیر کی زندگی میں ایسا موقع آیا، جس نے تاریخ کا رُخ یکسر موڑ کر رکھ دیا، اس کے سبب آزاد وطن کی راہ ہموار ہوئی اور قائداعظم کی قیادت میں محض سات برس کی جدوجہد کے نتیجے