براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مزار قائد سے تبت سینٹر تک تحفظ ناموس رسالت، عظمت صحابہ و اہل بیت مارچ

کراچی: معروف دینی شخصیت مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ توہین رسالت، توہین صحابہ اور توہین اہل بیت کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔اہل سنت والجماعت کے تحت کراچی میں مزار قائداعظم سے تبت سینٹر تک ”تحفظ ناموس رسالت وعظمت صحابہ و اہل بیت مارچ“ سے

لندن اشتہاریوں کی آماجگاہ بنتا جارہا ہے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں چینی اور آٹے کی قیمتیں کم ہوجائیں گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کراچی میں چینی اور آٹے کے جہاز آچکے ہیں، جلد عوام کو سبسڈی دی جائے گی۔ چینی

چاند کو زنگ لگنے لگا

کیلیفورنیا: امریکا کے سائنس دانوں نے چاند پر زنگ (rust) دریافت کیا ہے جو اس کے قطبین پر نسبتاً زیادہ جب کہ دیگر مقامات پر قدرے کم مقدار میں ہے۔ یہ دریافت اس لیے بھی حیران کن ہے کیونکہ چاند پر زنگ بنانے والے دو اہم ترین اجزاء پانی اور

پاک نیوی قومی بحری مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائے گی، امیر البحر

اسلام آباد: امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے گوادر اور اورماڑہ میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ کیا۔ انہوں نے گوادر میں میرینز ٹریننگ سینٹر کے نئے سیٹ اپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ قومی بحری مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی

حکومتی دعوؤں کے باوجود مہنگائی کم نہ ہوسکی

ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتےمیں 6 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انڈے 2 روپے68 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے جب کہ دال ماش 7 روپے 36 پیسے، دال چنا 2

شاہد خاقان کے بیٹے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا!

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے روک دیا گیا۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے کہ اس دوران انہیں روک لیا گیا اور ایف آئی اے

ملکی حالات سے پریشان منیب بٹ اپنی بیٹی کیلئے خوفزدہ

کراچی: اداکار منیب بٹ نے ملک کے حالات سے پریشان ہوکر اپنی بیٹی امل کے مستقبل اوراس کی حفاظت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چند روز قبل لاہورموٹروے پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے اجتماعی زیادتی کے خوفناک واقعے اوراس سے قبل کراچی میں 5

میجر عزیز بھٹی کا یوم شہادت!

اسلام آباد: آج میجر عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے میجر عزیز بھٹی شہید کے 55 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میجر عزیز بھٹی شہید کی شاندار قیادت اور جرأت دفاع وطن کی

برطانیہ کی Super Mother’s

لندن: آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن یہ سچ ہے کہ برطانیہ کی ایک 34 سالہ خاتون 20 بچوں کی حقیقی ماں ہیں۔برطانیہ کے آفس فار نیشنل اسٹیٹسٹک (او این ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 7 ایسی خواتین ہیں جن کے 20 یا اس سے زائد بچے ہیں۔اعداد و

امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے نائن الیون کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی اور کورونا