براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وزیراعظم نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح کردیا!

اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا، جس سے ملک دل کی بیماری کے اس علاج میں خودکفیل ہوگیا۔وزیراعظم نے نسٹ میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح

پاک بھارت مذاکرات: دفتر خارجہ کا بڑا بیان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کے لے سازگار ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ موجودہ حالات میں مذاکرات نہیں ہوسکتے۔انھوں نے مزید

شیرنی کے درخت کو گلے لگانے کی تصویر سب کو بھاگئی!

لندن: اس برس کا وائلڈ لائف فوٹوگرافر کا ایوارڈ ایک ایسی تصویر کو دیا گیا ہے جو خفیہ کیمرے کے ذریعے بنی اور جس میں شیرنی کو درخت کو گلے لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔روسی جنگلات میں قائم ’لیوپارڈ نیشنل پارک‘ کے ایک علاقے میں وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے

اورماڑہ میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق!

اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، کرغزستان کے صدر مستعفی

بشکیک: کرغزستان کے صدر سورونبائی جین بے کوف انتخابات میں دھاندلی کے الزامات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد مستعفی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صدر بے کوف نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور

منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا

فلموں ڈراموں میں بولڈنیس کو حمزہ عباسی نے خواتین کی تذلیل قرار دیدیا

کراچی: حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اسکرین پر خواتین کو بولڈ اور عریاں دکھانا آرٹ نہیں بلکہ خواتین کی تذلیل ہے۔معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اور ماڈلنگ میں بھی نام کمایا وہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا

کورونا کی دوسری لہر، کیسز میں تیزی سے اضافہ!

اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی 50 روز کے دوران بلند ترین شرح نوٹ کی گئی ہے۔اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.37 فیصد رہی، کورونا کے

چائے خانوں کے لیے قواعد و ضوابط طے!

کراچی: ڈیفنس اور کلفٹن سمیت پوش علاقوں میں چائے کے ڈھابوں سے منشیات کی سپلائی سے متعلق سوشل میڈیا پر مبینہ رپورٹس پر سخت ایکشن لے لیا گیا۔متعلقہ اداروں کے اہم اجلاس میں اس سلسلے میں 25 چائے خانوں کے مالکان کو طلب کرکے فوری طور پر قواعد و

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ، بکی نے کس کھلاڑی سے رابطہ کیا؟

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے بکی کے رابطے کے بعد جہاں پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ حرکت میں آگیا، وہیں شائقین بھی تجسس کا شکار ہوگئے ہیں کہ بکی نے آخر کس کھلاڑی سے میچ فکسنگ کے لیے رابطہ کیا؟آئی سی سی کے اینٹی کرپشن