براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل، وزیراعظم کی پُرزور مذمت!
اسلام آباد: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کے واقعے کی وزیراعظم عمران خان نے مذمت کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر بے حد افسردہ ہوں، دہشت گردی کا یہ…
ہانیا عامر اور عاصم اظہر، معاملہ کیا ہے؟
ہانیا عامر اور عاصم اظہر اس وقت ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔ ہانیا ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی خوب تنقیدیں بھی وصول کر رہی ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے زد میں آئی ہوں، تنقید کا رخ!-->…
بحریہ ٹاؤن جلاؤ گھیراؤ، 120 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: بحريہ ٹاؤن ميں جلاؤ گھيراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزام ميں گرفتار 120 مظاہرين کو دو روزہ جسمانی ريمانڈ پر پوليس کے حوالے کرديا گیا۔
گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت ميں پيش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے ریمانڈ کی استدعا…
سعد رفیق کے گناہ پر سواتی سے استعفے کا مطالبہ بے تکی بات ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات نے ڈہرکی ٹرین حادثے میں وزیر ریلوے اعظم سواتی سے استعفے کے مطالبے کو بے تکا قرار دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر کیا کرسکتا ہے، وزیر خامیاں اور اس کا حل…
وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام میں رابطوں کیلیے اردو رائج!
اسلام آباد: رابطوں کے لیے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام نے اردو کا نفاذ کردیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن کا بھی اجرا کردیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے اپنی وزارت کی تقاریب میں اردو رائج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے…
وسیم اکرم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، محمد عامر
دبئی: محمد عامر نے سابق کپتان وسیم اکرم کو لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ وسیم اکرم نوجوان کھلاڑیوں کو جدید طرز کی کرکٹ سے روشناس کرارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
پاکستانی ثقافت کے برخلاف لباس پہننا پسند نہیں کرتی، سُنیتا مارشل
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ نامناسب اور ایسے لباس نہیں پہنتی جو پاکستانی ثقافت کے برخلاف ہوں۔
حال ہی میں ایک ویب شو میں انہوں نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں پائے جانے والے نئے ٹرینڈز اور نئی اداکاراؤں کی…
کم لاگت گھروں کی درخواست وصولی، وزیراعظم نے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا!
اسلام آباد: وزیراعظم نے کم لاگت گھروں کی معلومات اور درخواست وصولی کے لیے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا۔
موبائل یونٹ نیشنل بینک اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے اشتراک سے سہولت فراہم کرے گا، جس کے ذریعے پرائم منسٹر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت…
عظیم اداکار دلیپ کمار کی طبیعت بہتر ہوگئی!
ممبئی: برصغیر کے عظیم اداکار دلیپ کمار کی طبیعت بہتر ہوگئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دلیپ کمار کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ لیجنڈ اداکار کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ 2 سے 3 روز میں واپس گھر آجائیں گے۔
دھیان رہے کہ…
عالمی یوم ِماحولیات:’ ایکوسسٹم کی بحالی ‘ کا عالمی مقصد
تحریر: علی باسط
اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہر سال 5 جون عالمی یوم ماحولیات کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ عالمی سطح پرماحول کے تحفظ کا فروغ ہو اور ریاستوں کو عملی اقدامات کی ترغیب دی جا سکے۔ 1974 سے اس دن کو ہر سال باقاعدگی سے منایا…