براؤزنگ فیچرز

فیچرز

میٹھا، خوش ذائقہ اور بے حد مقبول سندھڑی آم

یوں تو دنیا میں کئی اقسام کے پھل موجود ہیں لیکن ان سب میں سے آم کی بات ہی کچھ اور ہے ۔۔۔یہ پھل دنیا کے پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے ۔۔ لذیذ اور خوش ذائقہ ہونے کے باعث ہر عمر کے لوگ اسے کھانا پسند کرتے ہیں۔۔۔اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں…

گم ہوتا کراچی: ہوٹل میٹروپول

کراچی کی سب سے بڑی شاہراہ شارعِ فیصل ہے جو چھوٹا گیٹ پر اس مقام سے شروع ہوتی ہے جہاں قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آنے والی سڑک ملتی ہے۔ یہ شارع ڈرگ روڈ بلوچ کالونی نرسری اور گورا قبرستان سے ہوتی ہوئی کلب روڈ پر اختتام پذیر ہوتی ہے۔ کلب…

مقبوضہ کشمیر میں غیرشادی شدہ خواتین کی تعداد میں اضافہ، شدید سماجی و نفسیاتی مسائل سے دوچار

فرخند یوسف زئی مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر شادی شدہ خواتین کی بتدریج بڑھتی ہوئی تعداد کا مسئلہ شدت اختیار کر رہاہے۔ اس وقت وادی میں لگ بھگ 50000خواتین شادی کی عمر تک پہنچ چکی ہیں لیکن مختلف وجوہات کی بناء پر ان کی شادیاں نہیں ہو پارہی

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ

جب تک انٹرنیٹ کی آمد نہیں ہوئی تھی، اس وقت تک انسان اپنے قریبی ماحول تک ہی محدود تھا۔ انٹر نیٹ کے آتے ہی دنیا انسان کی مٹھی میں آگئی اور بہت سے وقت طلب کام فوری انجام پانے لگے۔ کمپیوٹر نے گھریلو بجٹ سازی اور کمپوزنگ کی ذمے داری تو نبھائی…

گم ہوتا کراچی: ہوسٹلری ڈی فرانس

زاہد حسین کراچی ایئرپورٹ کے متروکہ ٹرمنل یعنی ٹرمنل ون سے اگر شاہراہ فیصل کی طرف آئیں تو اسٹار گیٹ پر دونوں سڑکوں کے سنگم پر ایک خوبصورت اور پروقار عمارت ہوا کرتی تھی، جو آج کھنڈر کی صورت خاموش کھڑی تیزی کے معدوم ہوتے خوبصورت کراچی کا…