براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکاری مزدوروں والا کام، پاکستان کو ورلڈکپ فائنل میں نہیں دیکھ رہا، فرحان
کراچی: معروف اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو نہیں دیکھ رہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں وہ اپنی اہلیہ عروہ حسین کے ساتھ شریک ہوئے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے کہا کہ!-->…
اپنے اوپر لگائے گئے تمام جھوٹے الزامات کی تردید کرتا ہوں، فیروز خان
کراچی: ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پر تشدد کی تردید کی ہے۔اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔!-->…
شرمین عبید چنائے کو ایک اور ہالی وُڈ فلم کی ہدایت کاری کی آفر
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو ہالی وُڈ کی ایک نئی فلم کی ہدایت کاری کی پیشکش کی گئی ہے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز!-->…
جمائمہ کی واٹس لوَ گوٹ ٹو ڈو وِد اٹ بہترین کامیڈی فلم قرار
روم: فلم پروڈیوسر اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی نئی پیشکش نے بہترین کامیڈی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔فلم کی پروڈیوسر اور رائٹر جمائمہ کی کامیڈی فلم ’واٹس لوَ گوٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ کو روم فلم فیسٹیول میں بہترین کامیڈی فلم!-->…
آسٹریلوی سرزمین پر عاصم اظہر کی اذان کی دھوم
میلبورن: آسٹریلوی سرزمین پر گلوکار عاصم اظہر کی اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گلوکار عاصم اظہر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں اذان دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے عاصم!-->…
مرد عورت میں سے کسی ایک کو گنہگار ٹھہرانا غلط ہے، عدنان صدیقی
کراچی: ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ مرد چاہے کتنا ہی بڑا بدمعاش کیوں نہ ہو، عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا۔عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے اپنے مشہور ڈرامے میرے پاس تم ہو میں اپنے کام کے تجربے!-->…
ہمایوں زبردست اداکار، ساتھ کام کرکے کام میں نکھار پیدا ہوا، الزبتھ دیبیکی
لندن: برطانیہ کی آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ الزبتھ دیبیکی پاکستانی فنکار ہمایوں سعید کی صلاحیتوں سے متاثر نظر آتی ہیں۔اپنے حالیہ انٹرویو میں الزبتھ دیبیکی نے ہمایوں سعید!-->…
مولا جٹ نے محض ایک ہفتے میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی: پنجابی زبان میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے باکس آفس پر تہلکہ مچارکھا ہے، اس نے پہلے ہفتے میں پوری دنیا میں 50 کروڑ روپے سے زیادہ بزنس کرکے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی فلمیں جتنا بزنس اپنی ریلیز سے لے!-->…
اداکار عمران اشرف اور ماڈل کرن اشفاق میں علیحدگی
کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی مقبول جوڑی عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق کے درمیان علیحدگی ہوگئی، اس کا اعلان بھی کردیا گیا۔خاصے دنوں سے سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں کی جارہی تھیں کہ عمران اشرف اور اہلیہ ساتھ نہیں اور ان کے درمیان طلاق ہو چکی ہے،!-->…
بجلی بندش سے تنگ عوام کے لیے سجاد علی کا گانا
کراچی: ملک کے سینئر اور مقبول گلوکار سجاد علی کا پاکستان میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے حوالے سے گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گلوکار سجاد علی نے اپنے ٹیلنٹ کو استعمال کرتے ہوئے شاندار دُھن پر موسیقی کا بہترین استعمال کیا۔گلوکار کا تخلیق!-->…