براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

عاطف اسلم کا فلسطین کے لیے 15 ملین کا عطیہ

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے درندہ صفت اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے 15 ملین کی امداد عطیہ کی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کی الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک…

آج فلسطینیوں کیساتھ جو ہورہا وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، زارا نور

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئیں، اداکارہ نے کہا کہ…

اسرائیل قاتل، دُنیا کو فلسطینیوں کی نسل کشی بھولنے نہیں دوں گی، دنانیر

کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ دنانیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی ہے۔ دنانیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا…

دل میں جو ہو کہہ دیتا ہوں، بولی وڈ سے نہیں بنتی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے بولی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے بھارتی فلم نگری سے متعلق بنیادی حقائق پیش کردیے۔ اداکار فیصل قریشی گزشتہ دنوں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے۔ فیصل قریشی نے بتایا کہ بولی وڈ سے میری بنتی نہیں…

ماہرہ خان کا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بیان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں کھل کر بول پڑیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں…

فلسطین میں معصوم جانوں کے ضیاع کا غم، قیام امن کیلیے دعاگو ہیں، عاطف اسلم

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینی مسلمانوں کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 9 واں روز ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بم باری جاری ہے۔ غزہ…

علی ظفر نے ورلڈکپ ترانہ جاری کرکے اپنا وعدہ پورا کردیا

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے شائقین کرکٹ سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی ورلڈکپ کے لیے خصوصی ترانہ جاری کردیا ہے۔ علی ظفر نے مزہ آیا کے عنوان سے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لیے ترانہ جاری…

سوشل میڈیا پر اسرائیل کو مظلوم بناکر پیش کرنے پر اُشنا شاہ کا اظہار برہمی

کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ بھی اسرائیل کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر جاری اسرائیلی…

پاگل خانے بھیجنے کی باتیں جھوٹ، ذہنی مسائل کا شکار ضرور رہی، میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے ماضی میں ذہنی مسائل کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ میرا سے امریکا میں پاگل خانے میں داخل ہونے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ اداکاروں کی زندگی میں تنازعات آتے رہتے ہیں،…

ایوارڈ شو میں بہترین فنکاروں کو نظرانداز کرنا افسوسناک ہے، سجل علی

کراچی: اداکارہ سجل علی نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی سلیکشن پر سوالات اُٹھادیے، اُن کا کہنا تھا کہ کیا صرف وہ ہی فنکار ایوارڈ کے مستحق ہیں جو عوام میں زیادہ مشہور ہیں۔ لکس اسٹائل ایوارڈ میں ٹیلی وژن کیٹیگری میں بلال عباس اور ارسلان نصیر نے…