براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائٹل نور زرمینہ جیتنے میں کامیاب

کراچی: ماڈل نور زرمینہ نے مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ ماڈل نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان مس یونیورس…

اغوا کنندگان کا مقصد نہیں جانتا، نعمان اور صبا کا نام لے رہے تھے، خلیل قمر

لاہور: ہنی ٹریپ ہونے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنے اغوا سے متعلق تفصیلات پر بات کرتے ہوئے کہا…

اداکارہ مدیحہ امام بولڈ لباس پر تنقید کی زد میں آگئیں

کٹھمنڈو: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مدیحہ امام بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ ان دنوں مدیحہ امام نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں اپنے شوہر موجی اور دوستوں کے ہمراہ چھٹیاں گزار رہی ہیں، جہاں وہ خوش گوار اور حسین…

دھوپ میں نکلنا منع، اس لیے خاتون سے ملنے رات کو گیا، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: ملک کے صف اول کے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے، اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں…

بہن کی موت نے زندگی بدل دی اور اللہ کے قریب کردیا، ونیزہ احمد

کراچی: ماضی کی مقبول اداکارہ اور ماڈل ونیزہ احمد نے اپنی چھوٹی بہن کی موت کو اپنی زندگی میں تبدیلی کی وجہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے بتایا کہ 25 سال کی عمر میں ان کی چھوٹی بہن عیشہ کی موت ایک گاڑی حادثے میں…

پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان دبئی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے…

معروف مصنف خلیل قمر کے اغوا میں ملوث 12 ملزمان گرفتار

لاہور: معروف ہدایت کار اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغوا میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف کے ساتھ لاہور میں اہم پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں کہا گیا…

پہلے شوہر نے دوران حمل مار پیٹ کر گھر سے باہر پھینک دیا تھا، جگن کاظم

لاہور: ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ جگن کاظم نے اپنی پہلی شادی کے دوران شوہر کی جانب سے بدترین تشدد کا انکشاف کیا ہے۔ جگن کاظم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے پسند کی شادی کی اور شادی کے تیسرے ہفتے ہی شوہر نے ہاتھ…

اداکارہ عفت عُمر کی بیٹی کی گورے سے منگنی

لاہور: سینئر اداکارہ و ماڈل عفت عُمر نے اپنی بیٹی نورجہاں کی منگنی کی تصاویر جاری کردیں۔ عفت عمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹی کی منگنی کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، جن میں پہلی تصویر میں اُن کی بیٹی نورجہاں اور ہونے والے داماد کا…

اداکار ٹیپو شریف کو صدمہ، والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد انتقال کرگئے۔ اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں بتایا کہ اُن کے والد،…