براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
باربی سال کی کامیاب ترین فلم قرار، سب سے زیادہ بزنس کیا
نیویارک: رواں سال ہالی وُڈ فلم باربی دنیا بھر میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔
بچوں کے مقبول کھلونے کے حوالے سے بننے والی اس فلم نے باکس آفس پر سپر ماریو کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
مارگوٹ روبی نے اس فلم میں باربی کا…
غلط پلاسٹک سرجری نے ارجنٹائن کی معروف اداکارہ کی جان لے لی
بیونس آئرس: غلط پلاسٹک سرجری کے باعث ارجنٹائن کی مشہور اداکارہ سلوینا لونا چل بسیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ سلوینا لونا گزشتہ 79 دن سے بیونس آئرس کے اسپتال میں زیرعلاج اور لائف سپورٹ پر زندہ تھیں جہاں جمعرات کو ڈاکٹروں نے ان کے…
نور کا ماہرہ خان کو راستہ بدل کر اللہ سے رجوع کرنے کا مشورہ
لاہور: ماہرہ خان کو لالی وُڈ کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے راستہ تبدیل کرکے اللہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔
سوشل میڈیا کی پوسٹ میں نور بخاری نے اداکارہ ماہرہ خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے اپنا راستہ تبدیل کرتے…
نواز الدین صدیقی اور کرکٹر عثمان خواجہ میرے رشتے دار ہیں، سعود
کراچی: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار سعود نے انکشاف کیا ہے کہ بولی وُڈ کے منجھے ہوئے اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ان کے رشتے دار ہیں۔
اداکار سعود نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بھارت میں مقیم ان کے…
پیمرا نے ڈرامہ سیریل حادثہ پر پابندی لگادی
اسلام آباد: پیمرانے نجی ٹی وی پر پیش کیے جانے والے ڈرامے حادثہ کو نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی۔
پیمرا کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق سوشل میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے ڈرامے کے مواد سے متعلق بہت سی شکایات موصول ہوئیں، جس کے بعد…
اگر شادی کے بعد راز رکھنے ہیں تو شادی نہ کریں، اشنا شاہ
کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے۔
اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔ اگر…
حادثہ ڈرامے کا موٹروے زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں، حدیقہ کیانی
کراچی: متنازع ڈرامے حادثہ میں دکھائے گئے مناظر سے متعلق اس میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
سماجی ذرائع ابلاغ پر نجی ٹی وی کے ڈرامے حادثہ کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے اور پیمرا سے اس ڈرامے کے…
شادی کے لیے اچھے لڑکے ملنا مشکل ہوگئے، مومنہ اقبال
کراچی: ابھرتی ہوئی ٹی وی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ دور میں شادی کے لیے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے۔
اداکارہ سے شادی نہ ہونے اور شوہر میں کیا کیا خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں، سے متعلق سوال کیا گیا، جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے…
کوک اسٹوڈیو گلوبل سے گلوکارہ شائے گل کا نیا گانا جاری
کراچی: پسوڑی سے بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والی گلوکارہ شائے گل کا نیا گانا کوک اسٹوڈیو گلوبل نے ریلیز کردیا۔
کوک اسٹوڈیو گلوبل نے گلوکارہ شائے گل کی سُریلی آواز میں نیا گانا میرا سویرا ریلیز کردیا ہے، جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے…
مجرم کے جیل جانے پر ہم خاموش ہوجاتے ہیں مگر کچھ نہیں ہوتا، ماہرہ خان
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا۔
اداکارہ ماہرہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کوئی واقعہ ہوتا ہے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں۔ ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور کچھ نہیں…