براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ڈپریشن صرف اللہ سے دُوری کا نتیجہ ہے، ریشم

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ ریشم نے تنقید کرنے والوں کو اپنی طاقت کسی مثبت چیز پر خرچ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ ریشم گزشتہ دنوں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر

اداکار فیروز خان نے ساتھی فنکاروں سے معافی مانگ لی

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے جنوری میں اپنے ساتھی فنکاروں کی نجی معلومات لیک کرنے پر معافی مانگ لی۔فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک طویل معافی نامہ شیئر کیا اور بتایا کہ 17 جنوری 2023 کو ہتک عزت کا ایک

سیوریج لائن دھماکے سے ہمارا آدھا گھر منہدم ہوگیا، منیب بٹ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکار جوڑی منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر میں گزشتہ دنوں سیوریج لائن میں دھماکا ہوا تھا، اس باعث ایمن سمیت گھر کی ملازمہ بھی شدید زخمی ہوئی تھی۔گزشتہ روز اداکار منیب بٹ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ

لندن میں یوم پاکستان پر سائرہ پیٹر کے گائے ملی نغموں کی دھوم

لندن/ اسلام آباد: سائرہ پیٹر نے یوم پاکستان پر لاجواب ملی نغمے گا کر محفل میں رنگ جمادیا۔سروں کی ملکہ پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے ایک مرتبہ پھر یوم پاکستان کے موقع پر لندن ہائی کمیشن پاکستان میں لاجواب پرفارمنس دکھائی،

عاطف اسلم کے گھر ننھی پری کی آمد

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام حلیمہ عاطف اسلم رکھا ہے۔گلوکار عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد ایمن، منال نے ملازمین کو تنخواہ دے دی

کراچی: سوشل میڈیا پر ایمن منال کی جانب سے اپنے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ گزشتہ روز کافی اچھلا تھا، اس پر ان دونوں اداکارائوں پر خاصی تنقید بھی کی گئی تھی۔ اب اطلاع ملی ہے کہ انہوں نے ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کردی

ایمن اور منال کے ملازمین کو تنخواہ نہ دینے کا انکشاف

کراچی: پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکار جڑواں بہنوں ایمن اور منال سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ اپنے ملازمین کو تنخواہ نہیں دیتیں۔ ان کے سابق ملازم علی حامد نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اداکاراؤں کی جانب سے عملے کی بے عزتی اور تنخواہ نہ دینے

شکیل صدیقی کا بھارتی شہریت کی پیشکش مسترد کرنے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ کامیڈین شکیل صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بار بھارتی شہریت کی پیشکش کی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔شکیل صدیقی کو انڈسٹری کا حصہ بنے کئی سال ہوچکے اور انہوں نے

لوگ جو مرضی کہیں، میں کبھی انکی باتوں پر شرمندہ نہیں ہوتی، حریم

کراچی: تنازعات سے شہرت سمیٹنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنی حال ہی میں وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔گزشتہ روز حریم شاہ نجی میڈیا کے شو میں شریک ہوئیں، اس دوران نازیبا ویڈیو پر بات کرتے ہوئے حریم

نکاح آدھا دین، جلد دوسری شادی کروں گی، علیزے سلطان

کراچی: ٹی وی اور فلم کے مقبول اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے کہا ہے کہ وہ جلد دوسری شادی بھی کریں گی، کیونکہ نکاح آدھا دین ہے۔فیروز خان کے ساتھ طلاق کے بعد علیزے سلطان نے پہلی مرتبہ مداحوں سے گفتگو کرنے کے لیے انسٹاگرام پر