براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
آئمہ بیگ نے پاکستان میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا
کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا۔
آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں کہا کہ عُمرے کی ادائیگی کے بعد مجھے بہت ہمت ملی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ…
ناکام شادی کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئی
کراچی: اداکارہ عروبہ مرزا کی پہلی شادی ناکامی سے دوچار ہوئی تھی، جس کے بعد اداکارہ نے حارث نامی نوجوان سے منگنی کرلی تھی، اب وہ منگنی بھی ٹوٹ گئی ہے۔
اس حوالے سے عروبہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں مداحوں کے لیے اپنی…
تعلقات بنانے سے جذبات کا کباڑا ہوتا، سیدھا شادی کروں گی، انمول بلوچ
کراچی: ڈراموں کی مقبول اداکارہ انمول بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ سیدھا شادی ہی کریں گی، شادی سے پہلے کسی بھی قسم کے تعلقات میں نہیں رہنا چاہتیں۔
ایک انٹرویو کے دوران انمول بلوچ نے کہا کہ آج کے دور میں لوگوں نے اپنے ہونے والے ہم سفر میں خوبیوں…
میرے معیار کے مطابق آج تک شادی کے لیے لڑکا نہیں ملا، کومل عزیز
کراچی: اداکارہ کومل عزیز نے شوہر کے حوالے سے اپنی اونچی ترجیحات کو اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ قرار دیا ہے۔
کومل عزیز نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرا ماننا ہے شادی ہونی چاہیے لیکن میں نے ابھی تک شادی اس لیے نہیں کہ میرا…
نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمٰن قمر
لاہور: نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئی ہیں اور وہ حقیقی ہیں۔
خلیل الرحمان قمر نے ایک یوٹیوبر سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہیں نازیبا ویڈیوز بنانے کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔…
آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں، فاطمہ آفندی
کراچی: اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ آفندی نے کہا کہ آج کل میں نے بیویوں کو دیکھا ہے اگر کسی کا شوہر کسی لڑکی کی طرف مائل ہوجائے تو…
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی
لودھراں: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔
عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک…
معروف لکھاری خلیل قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک
کراچی: آئے روز تنازعات کی زد میں رہنے والے صف اول کے ڈرامہ نویس اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔
خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی گئی، ایک حصے میں وہ پرائیویٹ کمرے میں ایک لڑکی کو…
بشریٰ انصاری نے 14 اگست پر جھنڈے نہ خریدنے کا مشورہ کیوں دیا؟
کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جشن آزادی سے قبل اپنے چاہنے والوں کو بڑا مشورہ دے ڈالا۔
ملک کے 77ویں یومِ آزادی میں چند روز ہی باقی ہیں اور یکم اگست سے ملک بھر میں جگہ جگہ اسٹالز بھی لگ جائیں گے، جن پر جھنڈیاں، بیجز، سبز ہلالی پرچم…
امریکا میں اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
صنم کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خبر انسٹاگرام پر گزشتہ روز دی گئی، انہوں نے نومولود بیٹی کے پاؤں کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں…