براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی جیم خانہ لاہور میں دھوم
لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے لاہور جیم خانہ میں منعقدہ اپنے سولو کنسرٹ میں شاندار گیت، غزل اور انگریزی گانے پیش کرکے دھوم مچادی۔
سائرہ پیٹر کے چار گھنٹے جاری رہنے والے کنسرٹ میں جیم خانہ کے ارکان جھومتے رہے اور…
پاکستانی کرائم تھرلر فلم گنجل 15 دسمبر کو ریلیز ہوگی
کراچی: پاکستانی کرائم تھرلر فلم گنجل 15 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
شعیب سلطان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم صحافی شہباز بھٹی کی اس تحقیق کے گرد گھومتی ہے جو انہوں نے چائلڈ ایکٹیوسٹ عرفان مسیح کے قتل پر کی تھی۔
فلم کی ریلیز کا…
عامر لیاقت کے انتقال پر لگا بھائی کھودیا، روز اُنکی قبر پر جاتا ہوں، ساحر
کراچی: معروف میزبان ساحر لودھی کا کہنا ہے کہ اُنہیں مرحوم عامر لیاقت حسین پر فخر ہے، وہ روزانہ اُن کی قبر پر بھی جاتے ہیں۔
ساحر لودھی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی تنقید پر توجہ نہیں دی، اسی طرح شائستہ…
لڑکی سے دھوکا ملنے پر بہت رویا تھا، ہمایوں سعید کا انکشاف
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں لڑکی سے دھوکا ملا تھا جس کے بعد وہ بہت روئے تھے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے کہا کہ میں فلموں کے ساتھ ساتھ ڈراموں میں بھی کام کررہا ہوں،…
عدنان صدیقی کا دوران شوٹنگ بھارت میں امتیازی سلوک کا انکشاف
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عدنان صدیقی نے فلم شوٹنگ کے دوران بھارت میں اپنے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔
اداکار عدنان صدیقی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب وہ ہالی وڈ اسٹارز انجلینا…
بیوی سے ڈانٹ کھاتا ہوں، جو زن مرید نہ ہو اُسے مرد نہیں مانتا، خلیل الرحمٰن قمر
لاہور: صف اول کے ڈرامہ و نغمہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے نعرے لگانے والوں کو اس کے پیسے ملتے ہیں۔
خلیل الرحمٰن قمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے حقوق کے لیے اچھے نعرے اور لائنز بلامعاوضہ…
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اُن کی اہلیہ نیمل خاور نے بیٹے کے ساتھ عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
شادی کے بعد ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی فیملی فوٹو پوسٹ…
تاریخ میں پہلی بار پاکستانی حسینہ کی عالمی مقابلہ حسن میں کیٹ واک
سن سلواڈور: پاکستانی حسینہ ایریکا رابن کی عالمی مقابلہ حسن کے اسٹیج پر تاریخ میں پہلی بار کیٹ واک نے توجہ سمیٹ لی۔
ایریکا رابن نے مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیا ہوا ہے جس کا انعقاد وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور کیا گیا ہے۔
مس یونیورس کے…
شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم نے عالمی اعزاز جیت لیا
ریوڈی جنیرو: پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اور دو مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے اور دیگر نامور ڈائریکٹروں کے اشتراک سے بننے والی دستاویزی فلم آئی ایم سم باڈی نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔
فلم نے میلانو انٹرنیشنل…
احسن خان سے محبت تھی، اظہار سے قبل اُن کی شادی ہوگئی: صبا قمر
کراچی: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کی زندگی سے متعلق اہم راز سے پردہ اُٹھا ہے، اُنہوں نے اُس پاکستانی اداکار کا نام بتادیا جس سے وہ شادی کی خواہش مند تھیں۔
احسن خان کو دیے گئے پوڈ کاسٹ میں صبا قمر نے میزبان کی جانب…